پاکستان میں لائیو سٹاک کے شعبہ کی نمو میں سالانہ 3 فیصد اضافہ

پیر 18 جولائی 2016 19:23

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) پاکستان میں لائیو سٹاک کے شعبہ کی نمو میں سالانہ 3 فیصد کا اضافہ ہو رہا ہے اور اس وقت ملک میں تقریباً 150ملین جانور پالے جا رہے ہیں۔ حلال گوشت کی بین الاقوامی مارکیٹ کا سالانہ حجم 600ارب ڈالر سالانہ ہے اور پاکستان حلال گوشت کی برآمدات کے فروغ سے خاطر خواہ زر مبادلہ کما سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

حلال فوڈز کے شعبہ کے تجزیہ کار احمد فراز خان نے کہا ہے کہ حلال خوراک اور بالخصوص گوشت کی عالمی طلب میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے اور اس کا حجم چھ سو ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پالے جانے والے حلال جانوروں کی افزائش نسل میں ہونے والا اضافہ تسلی بخش ہے اور پاکستان حلال گوشت کی مقامی ضروریات کی تکمیل کے ساتھ ساتھ برآمدات کے فروغ سے قیمتی زرمبادلہ کما کر دیہی معیشت کے استحکام میں مدد حاصل کرسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..