حکومت کی کاوشوں کے باوجود گزشتہ مالی سال کے دوران مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کیا جا سکا

ہدف 4.3فیصد رکھا گیا تھا ،مالیاتی خسارہ 4.6فیصد زائد رہا ،حجم 1349 ارب روپے رہا‘ رپورٹ

جمعرات 8 ستمبر 2016 14:06

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء ) حکومت کی کاوشوں کے باوجود گزشتہ مالی سال کے دوران مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کیا جا سکا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق مالی سال 2015-16ء میں مالیاتی خسارہ 4.6فیصد زائد رہا جبکہ حکومت کی جانب سے ہدف 4.3فیصد رکھا گیا تھا ۔ گزشتہ مالی سال پی ایس ڈی پی کے لئے 700 ارب روپے مختص کیے گئے تھے مگر 593 ارب روپے خرچ کیے گئے ۔ سود اور قرضوں کی ادائیگی پر 1263 ارب روپے اور دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ کے باعث دفاع پر 60 ارب روپے اضافے خرچ ہوئے ۔ اس طرح پورے سال میں مالیاتی خسارے کا حجم 1349 ارب روپے رہا۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ