وزیر مملکت پیٹرولیم کی ٹی ڈی اے پی میں آستانہ ایکسپو 2017 کی صدارت
فیوچر انراجی ایکسپو2017 میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی جانب سے ایک پاکستان پیویلین قائم کیا جائے گا ٬ وزیر مملکت جام کمال کو بریفنگ پویلین میں پاکستان کے مسلم ادارے کا اظہار کیا جائے جس میں دستیاب محدود ایندھن کے استعمال کے مختلف ذرائع بنائے جائیں٬ جام کمال کی ہدایت
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:49
(جاری ہے)
پویلین میں ایندھن کے استعمال میں کمی کیلئے انتہائی کم لاگت حل شامل کرنے کے علاوہ قابل تجدید ایندھن کے ذرائع کے استعمال کو بھی شامل کرنا ہے۔
جس میں ملک کے ساتھ ساتھ کم آمدنی والی آبادی اور خواتین کی ترقی و خوشحالی مقصود ہے۔ پویلین میں پسماندہ اور غریب طبقے کے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے طریقہ کار اپنایا گیا ہے۔جیسا کہ غریب لوگ خصوصاً خواتین کھانے پکانے اور گرم کرنے کیلئے عام طور پر دستیاب نامناسب بائیو ماس کا استعمال کرتی ہیں۔ جوکہ نہ صرف ماحولیاتی خرابی پیدا کرتی ہیں بلکہ عورتوں اور بچوں کی صحت پر برا اثر چھوڑتی ہیں۔ نمائش میں کھانے پکانے اور گرم کرنے کے کم لاگت کے طریقہ کار پیش کئے جائیں گے۔ جوکہ پسے ہوئے طبقے کی زندگی بہتر بنانے میں لازمی عنصر تصور ہوگا۔ پائیدار ترقیاتی اہداف کے ردعمل کے طور پر کم لاگت پینے کا صاف پانی کو عوامی بھلائی کیلئے قابل تجدید ایندھن کے ذرائع کے استعمال کیلئے پیش ہوگا۔ اس میں ٹھنڈک اور قدرتی طور پر ہوادار نظام والی عمارتیں بھی شامل ہونگی ۔وزیر مملکت جام کمال نے ہدایت کی کہ پویلین میں پاکستان کے مسلم ادارے کا اظہار کیا جائے جس میں دستیاب محدود ایندھن کے استعمال کے مختلف ذرائع بنائے جائیں تاکہ معاشرے کے غریب طبقے کیلئے بہتر زندگی حاصل ہو۔ غریبوں کے لئے ایندھن کے استعمال کے کئی ایک ذرائع پاکستان کے اپنے ورثے اور دیسی رواج سے حاصل شدہ طریقوں کے دریافت کئے گئے ہیں ۔ پویلین اور نمائش کو اس طرح پیش کیا گیا ہے۔ کہ جس میں تمام لوگوں خصوصاً نظر انداز کئے گئے طبقے کی زندگیوں میں ثقافت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔ اس کے موضوع میں ماضی اور ماضی کی آبپاری کرتے ہوئے پائیدار مستقبل کی درمیان رابطے کی اہمیت کو تعمیر کرنا ہے۔ ٹی ڈی اے پی اور ہیئر ٹیچ فائونڈیشن آف پاکستان٬ کنسلٹنٹس میس (مختار انٹر پرائزز اسٹوڈیو برائے آرکیٹکچر ) اور پاکستان کونسل آف آرکیٹیکس و ٹائون پلانرز کے تعاون سے آستانہ پیویلین ویلج مکلی گوٹھ٬ ورلڈ ہیرٹیچ ٬ مکلی کے مقام پر دسمبر 2016 اور جنوری 2017 میں قائم کیا جائے گا۔ اس کا مقصد ہے کہ یونیورسٹی طلباء ٬ آرکیٹیکس ارو دیگر پیشوں سے تعلق رکھنے والے خواہشمند حضرات کے ساتھ ساتھ ماہر گلکار اس میں شریک ہوکر آستانہ پیویلین قازقستان کیلئے تیار کرنا ہے۔ اے پی وی میں کاربن کے اثرات کم کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کے ذریعے سیکھنے کے مفرد مواقع فراہم کرنا ہیں۔ آستانہ میں شامل ہو کر ٹی ڈی اے پی ملک کے ان نوجوانوں اور دستکاروں کی محنت کو نقشہ کشی کرے گا تاکہ دنیا کو یہ بتایا جائے کہ پاکستان موسمیائی تبدیلی کے حوالے سے پابند ہے اور دنیا کے مستقبل کو بنانے میں اپنے حصے کی طرف سے مصمم ارادہ رکھتا ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..
ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ
جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن
برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری
او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین
سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل
نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا
PSX Live Index
Updated: 05:00:01am | 30-04-2024
Status: Closed | Volume: 613,314,754 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary