پاکستان کے سر کا ری قر ضہ جا ت جی ڈی پی کے تنا سب سے بڑھنا تشویشناک ہے ٬ شیخ خالد تواب

قر ضہ جا ت میں جی ڈی پی کے 46فیصد تو صر ف ملکی قر ضہ جا ت ہیں با قی غیر ملکی قر ضہ جات ہیں٬ نائب صدر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:49

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) فیڈ ریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نائب صدر شیخ خالد تواب نے پاکستان کے سر کا ری قر ضہ جا ت جی ڈی پی کے تنا سب سے بڑھنے پر تشو یش کا اظہا ر کیا ۔ انہوں نے کہاکہ سر کا ری قر ضہ جا ت کا بڑ ھنا پاکستان کے لیے خطر ناک ہے جو کہ اس وقت پاکستان کی جی ڈی پی کا 66.47فیصد تک اور 19.67ٹر یلین رو پے تک پہنچ چکے ہیں جبکہ پچھلے سال یہ قر ضہ جا ت اسٹیٹ بینک کے اعداد و شما ر کے مطا بق جی ڈی پی 63.8 فیصد اور 17.38ٹر یلین رو پے تھے ۔

اسن قر ضہ جا ت میں جی ڈی پی کے 46فیصد تو صر ف ملکی قر ضہ جا ت ہیں با قی غیر ملکی قر ضہ جا ت ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ با وجو د اس کے کہ اس سال ملک میں مالیا تی استحکام رہا ہمارے سر کار ی قر ضہ جا ت بے پنا ہ اضا فہ ہو ا جس کے لیے ایک مضبو ط پالیسی کی ضرورت ہے جو کہ ملکی اور غیر ملکی قر ضہ جا ت میں کمی کر ے ۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر نے مز ید کہاکہ بڑ ھتے ہو ئے قر ضہ جا ت پاکستان کی قو می سلا متی اور خو د مختا ری کے لیے سنگین خطر ہ ہیں جو کہ کا روبا ری سر گر میوں میں اضا فے سر مایہ کا ری ٬ اقتصادی ترقی ٬ غر بت کے خا تمے اور رو زگار کے مواقع پیدا کر نے میں رکا وٹیں پیدا کر سکتے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہاکہ قر ض کو مستقبل میں واپس بھی کر نا ہے اور پاکستان کے قر ضو ں کا مو جودہ سو د کا بل پاکستان کے تر قیا تی بجٹ سے بھی زیا دہ ہے ۔ اس کے علاوہ قر ضو ں کی ادائیگی کے لیے پاکستان کے ریو نیوں میں اضا فے کی ضرورت ہے جسکے مزید ٹیکسز کا نفا ذ ہی زر یعہ ہے جو کہ کا روباری لاگت میں اضا فے کا با عث بنے گا ۔ خالد تواب نے مز یدکہا کہ بڑ ھتے ہو ئے قر ضہ جا ت ملکی معیشت کے لیے مضمرات پیدا کر سکتے ہیں جیسا کہ مستقبل میں وسائل کو قر ضہ جا ت کی ادائیکیوں کے لیے نا مختص کر نا جو کہ تر قیا تی کا مو ں کے لیے مختص ہوتی ہے کو زیر التوا کر سکتی ہے ۔

انہوں نے مز ید کہا کہ حکو مت کی مالیاتی ذمہ داریو ں اور قر ضہ جات کی تجدید کے متعلق ایک ایکٹ جسے "مالیاتی ذمہ داری اور قرضہ کی حد"ایکٹ کہتے ہیں جو کہ 2005میں منظو ر ہو ا تھا اسکی بھی حکومت کی جانب سے خلاف ورزی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے مزید بتا یا کہ ایکٹ کے مطا بق پاکستان کے سر کا ری قر ضہ جا ت کو جی ڈی پی 60فیصد سے زیا دہ نہیںبڑ ھنا چاہیے جو کہ اس وقت 66.47فیصد ہو چکے ہیں اس کے لیے علاوہ پر سال 2.5فیصد کے حساب سے سر کا ری قر ضہ جا ت میں کمی کر نا ہے ۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اس ایکٹ پر سختی سے عمل در آمد کر ے اور اس کی تعمیل کے لے منا سب اقدا مات کر ے اس کے ساتھ حکومتی آمدنی میں اضافہ اور آخراجات میں کمی تا کہ سر کا ری قر ضہ جا ت میں کمی ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں 29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

جاز کا 15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..