پنجاب میں 3.8 ملین ایکڑ بنجر رقبہ کو قابل کاشت بنایا جاسکتا ہے

پیر 12 دسمبر 2016 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2016ء) پنجاب میں 3.8 ملین ایکڑ بنجر رقبہ کو قابل کاشت بنایا جاسکتا ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے مطابق اب تک بنجر زمین سے 1.5 ملین ایکڑ رقبہ کو قابل کاشت بنایا جاچکا ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق صوبہ میں سب سے زیادہ بنجر رقبہ ضلع مظفر گڑھ میں ہے جو پانچ لاکھ ایکڑ کے قریب ہے تاہم اس کی لیولنگ اور پانی کی فراہمی سے اس کو قابل کاشت بنایا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں سب سے کم غیر کاشتہ رقبہ ضلع فیصل آباد میں ہے جو 2270 ایکڑ ہے۔ اسی طرح ضلع لیہ، بہاولپور اور رحیم یار خان کے اضلاع میں بھی غیر کاشتہ رقبہ کو قابل کاشت بنایا جاسکتا ہے جس سے صوبے کی زرعی پیداوار میں اضافہ سے دیہی معیشت کے استحکام میں بھی نمایاں مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..