عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم

جمعرات 29 دسمبر 2016 18:22

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 دسمبر2016ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورفی اونس قیمت 1138ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

دو ہفتے قبل یہ قیمت 1148.98ڈالر ریکارڈ کی گی گئی تھی۔ بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوںمیں 0.5فیصد اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت1143.98ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ یو ایس گولڈ فیوچر کی قیمتوں میں بھی 0.5فیصد اضافہ ہوا۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کا اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1139.42ڈالر رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین