
15 July 2025 - Urdu News Archives
منگل 15 جولائی 2025 کا اخبار

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں 11 روپے تک اضافہ کر دیا، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ... مزید

حکومت کا ہر 15 دن بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ

آج رات سے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا؟

آئی ایم ایف کے اعتراض پر 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ واپس

حکومت کی جانب سے چینی کی ایکس مل قیمت 164 روپے مقرر کرنے کے دعوے کے باوجود چینی مزید مہنگی ہو گئی
منگل 15 جولائی 2025 کی اہم خبریں
منگل 15 جولائی 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
پلاٹس صرف دعوئوں تک محدود رہے، ارشد ندیم کا انعامات سے متعلق انکشاف
ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 92.97 میٹر کی سب سے بڑی تھرو کے ساتھ اولمپکس کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کیا اور پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس میں گولڈ میڈل دلایا
-
اکشے کمار کی سٹیڈیم میں موجودگی ایک بار پھر بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بن گئی
شائقین کرکٹ بھارتی اداکار کی میدان میں موجودگی، بھارتی ٹیم کی شکست کی فہرست سامنے لے آئے جس میں بتایا گیا کہ اکشے کی موجودگی میں بھارتی ٹیم ہمیشہ شکست سے دوچار ہوئی
-
بھارتی بیٹر کے آئوٹ ہونے پر سنیل گواسکر کی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی پر شدید تنقید
-
جنسی استحصال کیس،بھارتی کرکٹر یش دیال کی گرفتاری پر حکم امتناع جاری
ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک پولیس کو یش دیال کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
خواتین ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے سٹیک ہولڈرز سے رابطے ہیں، رافعہ حیدر
-
’بھارت نے اسے ویزا نہیں دیا، شعیب بشیر نے انہیں جیتنے نہ دیا‘، سوشل میڈیا صارفین کی ہندوستان کی ٹرولنگ
سال 2024ء میں بھارت نے مبینہ طور پر پاکستان کے شہر میرپور سے شعیب بشیر کے خاندان کا تعلق ہونے کے باعث اس کے ویزا میں تاخیر کی تھی
منگل 15 جولائی 2025 کی تجارتی خبریں

اوگرا نے جولائی کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

کراچی‘ چینی کے ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے کا اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

جاپانی کار ساز کمپنی نسان کا 2027 کے اختتام تک اوپاما پلانٹ میں گاڑیوں کی پیداوار بند کر نے کا اعلان
منگل 15 جولائی 2025 کی بین الاقوامی خبریں

ٹرمپ کی دھمکی کا جواب، یورپی یونین 84 ارب ڈالر کے امریکی سامان پر اضافی ٹیکس لگانے کو تیار

بِٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی

ٹرمپ کی روس سے تجارتی روابط رکھنے والے ممالک کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

امریکی صدر کا نیٹو ممالک کے ذریعے یوکرین کو جدید ترین ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان

مغربی کنارے میں 30 ہزار فلسطینی جبری طور پر بے گھر ہیں،اقوام متحدہ

شہید 12 سائنسدانوں نے 100 سائنسدان بنائے، عباس عراقچی
منگل 15 جولائی 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
منگل 15 جولائی 2025 کی قومی خبریں

2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر

~ نوجوانوں کے لیے 200 ارب روپے کے اسکلڈ لیبر فنڈ کے قیام کا اعلان

ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

جن جماعتوں کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں وہ صرف تنقید کرتی ہیں‘ شرجیل میمن

پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
منگل 15 جولائی 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر جہاں آرا حسن کو امریکہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔
-
یونیورسٹی آف سرگودھا چین کے صوبہ ہینان میں کیمپس قائم کرے گی، پروفیسرڈاکٹر قیصرعباس
-
ڈاؤ یونیورسٹی کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر جہاں آرا حسن کو امریکہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا
-
یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ میں سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات میں کامیاب سابق7 طلبہ کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد
منگل 15 جولائی 2025 کی زراعت کی خبریں
وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب کا مصر کے قومی ادارہ برائے فوڈ سیفٹی کا دورہ،طویل المدتی اشتراکِ عمل پر ..
ڈائریکٹر لائیوسٹاک کا مختلف ویٹرنری ہسپتالوں اور کیٹل فیڈ ملز کا دورہ
محکمہ زراعت پنجاب نے مون سون بارشوں کے دوران فصلات کے تحفظ کیلئے حکمت عملی جاری کر دی
ساہیوال ،غیرقانونی طور پر مٹرکے بیج کی غیرمنظور شدہ اقسام کی پیکنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی
کاشتکار پودے مرجھانے سے بچانے کیلئے 48گھنٹوں کے اندر اندر پانی کانکاس یقینی بنائیں،ماہرین جامعہ زرعیہ
جامن کے ترقی پسند باغبانوں کی جانب سے نیشنل جامن فیسٹیول منعقد
منگل 15 جولائی 2025 کی کشمیر کی خبریں
منگل 15 جولائی 2025 کی موسم کی خبریں
-
پی ڈی ایم اے نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں مو سلا دھار بارش کی پیشنگوئی پر الرٹ جاری کر دیا
-
اگلے 2 سے 3 دنوں کے دوران شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، ترجمان این ڈی ایم اے
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں 18 جولائی کی شام سے بارش کی پیشگوئی
-
مون سون کے رنگ،اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش
قصور، پاکپتن، کمالیہ، چنیوٹ، جھنگ، ننکانہ ، وہاڑی، عبدالحکیم، چشتیاں، منڈی صادق آباد، منچن آباد، سرگودھا اور کندیاں میں بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.