
19 July 2025 - Urdu News Archives
ہفتہ 19 جولائی 2025 کا اخبار

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی
سابق وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے تِلوں میں تیل نہیں کہ تحریک چلا سکے گی،اگر سلمان اور قاسم آتے ہیں توپھر سیاست پلٹا کھائے گی، پی ٹی آئی کو اس وقت وہ لوگ چاہئیں جو اسٹیبلشمنٹ تک بات پہنچا سکتے ہوں۔انہوں نے سماء نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ... مزید

پیٹرولیم ڈویژن کی ہدایات پر گیس کے کنویں بند کیے گئے، جس سے 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہوا

ملکی حالات اتنے بھی اچھے نہیں جتنے حکومت کی طرف سے بتائے جارہے ہیں

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور سلیب سسٹم کا نفاذ عوام سے دھوکہ ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ پاکستان کا کوئی امکان نہیں، وزیردفاع
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی اہم خبریں
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی کھیلوں کی خبریں
-
وزیراعلیٰ کی پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم کو ایشین چمپئن بننے پر مبارکباد
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں
-
پاک بنگلادیش سیریز،ٹرافی رونمائی تقریب میں شیخ حسینہ کو ہٹانے کی تحریک کی جھلک
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کھیلاجائے گا
-
بھٹو زرداری کا دنیائے اسنوکر میں پاکستان کا ایک ہی دن دو عالمی ٹائٹل جیتنے پر اظہار تشکر
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی محمد آصف اور حسنین اختر کو عالمی سنوکر ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
-
صدرِمملکت آصف علی زرداری کی محمد آصف کو عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر دلی مبارکباد
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی تجارتی خبریں
ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ کا وفاقی وزیر خزانہ سے بزنس کمیونٹی کی میٹنگ میں ابوزر شاد کے ..
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ کمی ،کاروباری حجم بہتر رہا
ٹی ڈی اے پی فیصل آباد آفس برآمدات کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،شاہدہ آفتاب

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا
اسلام آباد چیمبر تاجر برادری کے مفادات کے تحفظ کے لیے ہردم کوشاں ہے ،صدرآئی سی سی آئی
نیسپاک نے پاکستان میں شہری درختوں کی پہلی بڑے پیمانے پر جیو ٹیگنگ مکمل کر لی،ترجمان
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی بین الاقوامی خبریں

20 سال تک کومہ میں رہنے والا سعودی شہزادہ انتقال کر گیا

زمین پر قبضہ کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے بچے کو شہید کردیا

پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے، جنگ بندی کے بعد سکون ہوگیا، ٹرمپ

امریکا نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

ٹرمپ کے حکم پر ہم جنس پرستوں کو حاصل صحت کی سہولت بند

امریکا میں کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی قومی خبریں

قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل پیسے بھی کمانے لگا، ایک ہزار ڈالرز کما لئے

کشمیریوں کا استصواب رائے کا حق نہ ملا تو برصغیر آتش فشاں بنا رہے گا ،پاک بھارت جنگ کا خطرہ رہے گا‘خواجہ ..

ریڈیو پاکستان کی ممتاز آواز یاسمین طاہر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور میں غیر قانونی خون کا کاروبار، یو پی ایچ بلڈ بینک اینڈ پلازما سنٹرسیل

مون سون بارشوں کے دوران عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ،شرجیل میمن

پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ ..
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی کے وفد کی ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت
-
کوہاٹ بورڈ،انٹرمیڈیٹ امتحان کے سالانہ نتائج میں مبینہ ردوبدل‘ سنگین بے ضابطگیاں
-
پنجاب یونیورسٹی کے وفد کی ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت
-
کراچی انٹر بورڈ میں 11ویں جماعت کے طلبا کی اکثریت فیل ہونے کا معاملہ، 97 فیصد کے نتائج درست قرار
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام ننھے سائنسدانوں کے پانچ روزہ کیمپ کا آغاز ہوگیا
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی زراعت کی خبریں
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 19 جولائی 2025 کی موسم کی خبریں
-
ملک بھر میں مون سون کی شدید بارشوں کا امکان، این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلابی صورتحال پر الرٹ جاری کر دیا
-
اسلام آباد سمیت سندھ ، جنوبی پنجاب ، کشمیر ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخواہ میں تیز ہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلودرہے گا، محکمہ موسمیات
-
کراچی کو بادلوں نے ڈھانپ لیا؛ ، (کل) گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، پیشگوئی
-
مون سون بارشوں کا چوتھا سلسلہ (کل )سے شروع ہو گا،25جولائی تک بیشتر اضلاع میں بارشوں ،آندھی کی پیشگوئی
-
اس سال کا مون سون سیزن کافی مضبوط ہے، محکمہ موسمیات
اب تک مون سون کے تین اسپیل ہوچکے ہیں اور ہر آنے والا اسپیل دوسرے سے زیادہ توانا ہے‘ڈپٹی ڈائریکٹر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.