Live Updates

انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

ہفتہ 28 جولائی 2018 01:30

انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کے کامیاب امیدواروں کے غیر سرکاری و غیر ..
ر* اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2018ء) عام انتخابات 2018ء کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 116 نشستیں حاصل کر کے سب سے بڑی جماعت کے طور پر ابھری ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) 64 نشستوں کے ساتھ دوسری اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 43 نشستوں کے ساتھ تیسری بڑی جماعت ہے، متحدہ مجلس عمل نے 12 اور ایم کیو ایم نے 6 نشستیں حاصل کیں۔

12 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) نے چار، بلوچستان عوامی پارٹی نے تین، بلوچستان نیشنل پارٹی اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے دو، دو جبکہ عوامی مسلم لیگ اور عوامی نیشنل پارٹی نے ایک ایک نشست جیتی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اب تک 266 نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج جاری کئے گئے ہیں جبکہ قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 60 اور این اے 103 کے نتائج ملتوی کئے گئے ہیں اور چار حلقوں کے نتائج کا انتظار ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے کامیاب ہونے والے امیدواروں میں NA-01 سے متحدہ مجلس عمل کے مولانا عبدالاکبر چترالی 48616 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-02 سے تحریک انصاف کے حیدر علی خان 61687 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-03 سے تحریک انصاف کے سلیم رحمان 68162 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-04 سے تحریک انصاف کے مراد سعید 71600 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-05 سے تحریک انصاف کے صاحبزادہ صبغت اللہ 66545 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-06 سے تحریک انصاف کے محبوب شاہ 63440 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-07 سے تحریک انصاف کے محمد بشیر خان 63017 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-08 سے تحریک انصاف کے جنید اکبر 81310 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-9 سے تحریک انصاف شیر اکبر خان 58037 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-10 سے مسلم لیگ ن کے عباداللہ خان 34070 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-11 سے ایم ایم اے کے آفرین خان 15859 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-12 سے تحریک انصاف کے محمد نواز خان 34270 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-13 سے آزاد امیدوار صالح محمد 109262 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-14 سے مسلم لیگ ن کے محمد سجاد 74889 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-15 سے مسلم لیگ ن کے مرتضیٰ جاوید عباسی 95340 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-16 سے تحریک انصاف کے علی خان جدون 85203 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-17 سے تحریک انصاف کے عمر ایوب خان 172609 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-18سے تحریک انصاف کے اسد قیصر 78970 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-19 سے تحریک انصاف کے عثمان خان 83903 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-20 سے تحریک انصاف کے مجاہد علی 78140 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-21 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی 78911 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-22 سے تحریک انصاف کے علی محمد خان 58577 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-23 سے تحریک انصاف کے انور تاج خان 59371 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-24 سے تحریک انصاف کے فضل محمد خان 83495 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-25 تحریک انصاف کے پرویز خٹک 82118 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-26 سے تحریک انصاف کے عمران خٹک 90256 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-27 سے تحریک انصاف کے نورعالم خان 71158 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-28 سے تحریک انصاف کے ارباب عامر ایوب 74414 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-29 سے تحریک انصاف کے ناصر خان 49762 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-30 سے تحریک انصاف سے شیر علی ارباب 73781 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-31 سے تحریک انصاف کے شوکت علی 87895 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-32 سے نتیجہ کا انتظار ہے۔ NA-33 سے تحریک انصاف کے خیل زمان 28819 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-34 سے تحریک انصاف کے شاہد احمد 77181 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-35 سے تحریک انصاف کے عمران خان 113822 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-36 سے ایم ایم اے کے محمد انور خان 91065 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-37 سے نتیجہ کا انتظار ہے۔ NA-38 سے تحریک انصاف کے علی امین خان 80236 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-39 سے تحریک انصاف کے محمد یعقوب شیخ 5511 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-40 سے تحریک انصاف کے گل داد خان 34616 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-41 سے تحریک انصاف کے گل ظفرخان 22730 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-42 سے تحریک انصاف کے ساجد خان 22717 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-43 سے تحریک انصاف کے نورا لحق قادری 33243 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-44 سے تحریک انصاف کے محمد اقبال خان 12537 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-45 سے متحدہ مجلس عمل کے منیر خان اورکزئی 16353 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-46 سے پیپلزپارٹی کے ساجد حسین طوری 21461 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-47 تحریک انصاف کے جواد حسین 11102 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-48 سے آزاد امیدوار محسن جاوید 16496 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-49 سے متحدہ مجلس عمل کے محمد جمال الدین 7794 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-50 سے آزاد امیدوار محمد علی 23530 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-51 سے ایم ایم اے کے عبدالشکور 21896 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-52 سے تحریک انصاف کے راجہ خرم شہزادنواز 64690 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-53 سے تحریک انصاف کے عمران احمد خان نیازی 92891 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-54 سے تحریک انصاف کے اسد عمر 56945 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-55 سے تحریک انصاف کے طاہر صادق 145168 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-56 سے تحریک انصاف کے طاہر صادق 163325 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-57 سے تحریک انصاف کے صداقت علی خان 136249 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-58 سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے راجہ پرویز اشرف 125090 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-59 سے تحریک انصاف کے غلام سرور خان 89055 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-60 میں الیکشن ملتوی ہوئے۔

NA-61 سے تحریک انصاف کے عامر محمود کیانی 105000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-62 سے عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید 117719 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-63 سے تحریک انصاف کے غلام سرور خان 100986 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-64 سے تحریک انصاف کے ذوالفقار علی خان 155214 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-65 سے پاکستان مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الٰہی 157497 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-66 سے تحریک انصاف کے چوہدری فرخ الطاف 112356 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-67 سے تحریک انصاف کے فواد احمد 93102 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-68 سے پاکستان مسلم لیگ ق کے حسین الٰہی 104678 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-69 مسلم لیگ ق کے پرویز الٰہی 122336 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-70 سے تحریک انصاف کے سید فیض الحسن 95168 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-71 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری عابد رضا 88588 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-72 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری ارمغان سبحانی 129041 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-73 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ محمد آصف 116957 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-74 سے مسلم لیگ ن کے علی زاہد 97235 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-75 سے مسلم لیگ ن کے سید افتخارالحسن 101617 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-76 سے مسلم لیگ ن کے رانا شمیم احمدخان 133664 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-77 سے مسلم لیگ ن کے مہناز اکبر عزیز 106366 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-78 سے مسلم لیگ ن کے احسن اقبال 159651 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-79 سے مسلم لیگ ن کے نثار احمد چیمہ 142545 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-80 سے مسلم لیگ ن سے چوہدری محمود بشیر ورک 108653 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-81 سے مسلم لیگ ن کے خرم دستگیر خان 130837 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-82 سے مسلم لیگ ن کے عثمان ابراہیم 117520 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-83 سے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار احمد 139235 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-84 سے مسلم لیگ ن کے اظہر قیوم ناھڑہ 119612 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-85 سے تحریک انصاف کے حاجی امتیاز احمد چوہدری 99996 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-86 سے مسلم لیگ ن کے ناصر اقبال بوسال 147105 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-87 سے تحریک انصاف کے شوکت علی بھٹی 165618 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-88 سے مسلم لیگ ن کے مختار احمدملک 129615 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-89 سے مسلم لیگ ن کے محسن نواز رانجھا 114245 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-90 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری حامد حمید 93948 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-91 سے مسلم لیگ ن کے ذوالفقار علی بھٹی 110925 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-92 سے مسلم لیگ ن کے سید جاوید حسنین 97013 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-93 سے تحریک انصاف کے عمر اسلم خان 100448 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-94 سے تحریک انصاف کے ملک محمد احسان اللہ ٹوانہ 93864 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-95 سے تحریک انصاف کے عمران احمد خان نیازی 163538 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-96 سے تحریک انصاف کے امجد علی خان 157422 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-97 سے آزاد امیدوار محمد ثنااللہ خان مستی خیل 120729 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-98 سے تحریک انصاف کے محمد افضل خان 138307 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-99 سے تحریک انصاف کے غلام محمد 81330 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-100 سے مسلم لیگ ن کے قیصر احمد شیخ 76415 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-101 سے آزاد امیدوار محمد عاصم نذیر 147812 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-102 سے تحریک انصاف کے نواب شیر وسیر 109708 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-103 میں الیکشن ملتوی ہوئے۔ NA-104 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد شہبازبابر 95099 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-105 سے تحریک انصاف کے رضا نصراللہ 77862 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-106 سے مسلم لیگ ن کے رانا ثنااللہ خان 106319 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-107 سے تحریک انصاف کے خرم شہزاد 126441 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-108 سے تحریک انصاف کے فرخ حبیب 112740 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-109 سے تحریک انصاف کے فیض اللہ 122905 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-110 سے تحریک انصاف کے راجہ ریاض احمد 114215 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-111 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری خالد جاوید 110556 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-112 سے مسلم لیگ ن کے محمد جنید انور چوہدری 125303 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-113 سے تحریک انصاف کے محمد ریاض خان 128274 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-114 سے تحریک انصاف کے صاحبزادہ محبوب سلطان 106043 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-115 سے تحریک انصاف کی غلام بی بی بھروانہ 91434 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ NA-116 سے تحریک انصاف کے محمد امیر سلطان 90649 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-117 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری برجیس طاہر 71891 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-118 سے تحریک انصاف کے اعجاز احمد شاہ 63818 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-119 سے تحریک انصاف کے راحت امان اللہ بھٹی 110231 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-120 سے مسلم لیگ ن کے رانا تنویر حسین 99674 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-121 سے مسلم لیگ ن کے میاں جاوید لطیف 101622 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-122 سے مسلم لیگ ن کے سردار محمد عرفان ڈوگر 96000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-123 سے مسلم لیگ ن کے محمد ریاض 97193 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-124 سے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز 146294 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-125 سے مسلم لیگ (ن) کے وحید عالم خان 122327ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-126 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد حماد اظہر 105734 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-127 سے مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک 113265 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-128 سے مسلم لیگ ن کے شیخ روحیل اصغر 98199 کے NA-129 سے مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق 103021 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-130 سے تحریک انصاف کے شفقت محمود 127405 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-131 سے تحریک انصاف کے عمران احمد خان نیازی 84313 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-132 سے مسلم لیگ ن کے محمد شہباز شریف 95834 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-133 سے مسلم لیگ ن کے محمد پرویز ملک 89678 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-134 سے مسلم لیگ ن کے رانا مبشر اقبال 76291 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-135 تحریک انصاف کے ملک کرامت علی کھوکھر 64765 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-136 مسلم لیگ ن کے محمد افضل 88831 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-137 سے مسلم لیگ ن کے سعد وسیم 121207 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-138 سے مسلم لیگ ن کے رشید احمد خان 109385 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-139 سے مسلم لیگ ن کے رانا محمد اسحاق 121767 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-140 سے تحریک انصاف کے سردار طالب حسین نکئی 124621 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-141 سے مسلم لیگ ن کے ندیم عباس 92841 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-142 سے مسلم لیگ ن کے ریاض الحق 140733 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-143 سے مسلم لیگ ن کے راؤ محمد اجمل خان 142988 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-144 سے مسلم لیگ ن کے محمد معین وٹو 118670 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-145 سے مسلم لیگ ن کے احمد رضا مانیکا 118581 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-146 سے مسلم لیگ ن کے رانا ارادت شریف خان 138789 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-147 سے مسلم لیگ ن کے سید عمران احمد شاہ 120697 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-148 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد اشرف 128880 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-149 سے تحریک انصاف کے رائے محمد مرتضیٰ اقبال 137632 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-150 سے آزاد امیدوار سید فخر امام 101396 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-151 سے مسلم لیگ ن کے محمد خان ڈاہا 111198 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-152 سے تحریک انصاف کے ظہور حسین قریشی 108707 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-153 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری افتخار نذیر 106291 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-154سے تحریک انصاف کے احمد حسین 74220 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-155 سے تحریک انصاف کے ملک محمد عامر ڈوگر 135726 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-156 سے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی 116272 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-157 سے تحریک انصاف کے مخدوم زین حسین قریشی 77371 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-158 سے تحریک انصاف کے محمد ابراہیم خان 83304 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-159 سے تحریک انصاف کے رانا محمد قاسم نون 102606 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-160 سے مسلم لیگ ن کے عبدالرحمان خان کانجو 125740 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-161 سے تحریک انصاف کے میاں محمد شفیق 121300 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-162 سے مسلم لیگ ن کے چوہدری فقیر احمد 81956 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-163 سے مسلم لیگ ن کے ساجد مہدی 70325 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-164 سے تحریک انصاف کے طاہر اقبال 82084 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-165 سے تحریک انصاف کے اورنگزیب خان کچھی 99287 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-166 سے آزاد امیدوار محمد عبدالغفار وٹو 101811 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-167سے مسلم لیگ ن کے عالم داد لالیکا 91349 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-168 سے مسلم لیگ ن کے احسان الحق باجوہ 124218 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-169 سے مسلم لیگ ن کے نور الحسن تنویر 91763 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-170 سے تحریک انصاف کے فاروق اعظم ملک 84495 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-171 سے مسلم لیگ ن کے میاں ریاض حسین پیرزادہ 99202 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-172 سے پاکستان مسلم لیگ(ق) کے چوہدری طارق بشیر چیمہ 106383 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-173 سے مسلم لیگ ن کے میاں نجیب الدین اویسی 86142 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-174 سے تحریک انصاف کے مخدوم سید سمیع الحسن گیلانی 63884 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-175 سے تحریک انصاف کے سید مبین احمد 96967 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-176 سے مسلم لیگ ن کے شیخ فیاض الدین 78536 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-177 سے تحریک انصاف کے مخدوم خسرو بختیار 100768 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-178 سے پیپلز پارٹی کے سید مصطفیٰ محمد 93044 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-179 سے تحریک انصاف کے جاوید اقبال 110827 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-180 سے پیپلز پارٹی کے سید مرتضیٰ محمود 71988 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-181 سے آزاد امیدوار محمد شبیر علی 64012 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-182 سے پیپلزپارٹی کے مہر ارشاد احمد خان 53054 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-183 سے پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کھر 54922 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-184 سے پیپلزپارٹی کے نوابزادہ افتخاراحمد خان بابر 54778 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-185 سے آزاد امیدوار مخدوم زادہ سید باسط احمد سلطان 94282 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-186 سے تحریک انصاف کے عامر طلال خان 62915 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-187 سے تحریک انصاف کے عبدالمجید خان 93903 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-188 سے تحریک انصاف کے نیاز احمد 109420 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-189 سے تحریک انصاف کے خواجہ شیراز محمود 78596 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-190 کے حتمی نتیجے کا انتظار ہے۔ NA-191 سے تحریک انصاف کے زرتاج گل 79817 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-192 سے تحریک انصاف کے محمد خان لغاری 80522 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-193 سے تحریک انصاف کے سردار جعفرخان لغاری 81149 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-194 سے تحریک انصاف کے سردار نصر اللہ خان دریشک 73225 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-195 سے تحریک انصاف کے سردار ریاض محمود خان مزاری 89796 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-196سے تحریک انصاف کے محمد میاں سومرو 92274 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-197 سے پیپلز پارٹی کے احسان الرحمن مزاری 84742 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-198 سے پیپلزپارٹی کے عابد حسین بھائیو 64187 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-199 سے جی ڈی اے کے غوث بخش مہر 62785 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-200 سے پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو زرداری 84426 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-201 سے پیپلزپارٹی کے خورشید احمد جونیجو 97051 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-202 سے پیپلزپارٹی کے آفتاب شعبان میرانی 72159 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-203 سے پیپلز پارٹی کے میرعمر علی مگسی 80026 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-204 سے پیپلز پارٹی کے خالد احمد خان لُنڈ 99878 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-205 سے آزاد امیدوار علی محمد مہر 71943 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-206 سے پیپلز پارٹی کے سید خورشید شاہ 84726 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-207 سے پیپلز پارٹی کے نعمان اسلام شیخ 69379 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-208 سے پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ 107847 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ NA-209 سے پیپلز پارٹی کے پیر سید فضل علی شاہ جیلانی 95921 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-210 سے پیپلز پارٹی کے سید جاوید علی شاہ جیلانی 90718 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-211 سے پیپلزپارٹی کے سید ابرار علی شاہ 110914 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-212 سے پیپلزپارٹی کے ذوالفقار علی باہن 90266 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-213 سے پیپلزپارٹی کے آصف علی زرداری 101362 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-214 سے پیپلز پارٹی کے سید غلام مصطفیٰ شاہ 110902 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-215 سے پیپلزپارٹی کے نوید ڈہرو 77812 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-216 سے پیپلزپارٹی کی شازیہ جنت مری 80752 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔

NA-217 سے پیپلزپارٹی کے روشن دین جونیجو 102361 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-218 سے آزاد امیدوار علی نوازشاہ 75795 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-219 سے پیپلز پارٹی کے میر منور علی تالپور 105823 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-220 سے پیپلزپارٹی کے نواب یوسف پالپور 162979 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-221 سے پیپلز پارٹی کے پیر نور محمد شاہ جیلانی 79098 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-222 سے پیپلز پارٹی کے مہیش کمار مالانی 106630 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-223 سے پیپلزپارٹی کے مخدوم جمیل الزماں 109960 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-224 سے پیپلز پارٹی کے ذوالفقار بچانی 97147 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-225 سے پیپلزپارٹی کے سیدحسین طارق 81983 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-226 سے ایم کیو ایم پاکستان کے صابر حسین 46646 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-227ایم کیو ایم پاکستان کے صلاح الدین 52053 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-228 سے پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر 76067 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-229 سے پیپلز پارٹی کے میر غلام علی تالپور 96977 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-230 سے جی ڈی اے کی فہمیدہ مرزا 96875 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ NA-231 سے پیپلز پارٹی کے سید ایازشاہ شیرازی 129980 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-232 سے پیپلزپارٹی کی شمس النسا 152691 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ NA-233 سے پیپلز پارٹی کے سکندر علی روہوپوٹو 133492 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-234 سے پیپلز پارٹی کے عرفان علی لغاری 96038 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-235 سے پیپلزپارٹی کے رفیق جمالی 81200 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-236 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے جام عبدالکریم بجار 66623 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-237 سے تحریک انصاف کے کیپٹن جمیل احمد خان 33280 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-238 سے پیپلزپارٹی کے سید رفیع اللہ 29598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-239 سے تحریک انصاف کے محمد اکرم 69147 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-240 سے ایم کیو ایم پاکستان کے اقبال محمد علی خان 61165 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-241 سے تحریک انصاف کے فہیم خان 26706 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-242 سے تحریک انصاف کے سیف الرحمان 27333 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-243 سے تحریک انصاف کے عمران احمد خان نیازی 91358 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-244 سے تحریک انصاف کے سید علی حیدر زیدی 69475 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-245 سے تحریک انصاف کے عامر لیاقت حسین 56615 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-246 سے تحریک انصاف کے عبدالشکور شاد 52750 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-247 سے تحریک انصاف کے عارف الرحمن علوی 91020 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-248 سے پاکستان پیپلزپارٹی کے عبدالقادر پٹیل 35124 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-249 سے تحریک انصاف کے محمد فیصل واؤڈا 35344 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-250 سے تحریک انصاف کے عطااللہ 36049 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-251 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سید امین الحق 56888 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-252 سے تحریک انصاف کے آفتاب جہانگیر 21065 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-253 سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے عثمان قادری 52426 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-254 سے تحریک انصاف کے محمد اسلم خان 75702 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-255 سے ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی 59807 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-256 سے پاکستان تحریک انصاف کے محمد نجیب ہارون 89850 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-257 سے متحدہ مجلس عمل کے عبدالواسع 43851 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-258 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے محمد اسرار ترین 42938 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-259 کے نتیجہ کا انتظار۔ NA-260 سے بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد حسین مگسی 53330 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-261 سے تحریک انصاف کے میرمحمد خان جمالی 45222 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-262 سے متحدہ مجلس عمل کے کمال الدین 50258 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

NA-263 سے متحدہ مجلس عمل کے صلاح الدین 37971 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-264 سے متحدہ مجلس عمل کے عصمت اللہ14887 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-265 سے تحریک انصاف کے قاسم سوری 25973 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-266 سے بلوچ نیشنل پارٹی کے آغا حسن بلوچ 20034 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-267 سے متحدہ مجلس عمل کے سید محمود شاہ 26645 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-268 سے متحدہ مجلس عمل کے محمد عثمان بادینی 1210 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-269 سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے محمد اختر مینگل 52875 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ NA-270 سے نتیجہ کا انتظار ۔ NA-271 سے بلوچستان عوامی پارٹی کی زبیدہ جلال 32866 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ NA-272 سے آزاد امیدوار محمد اسلم بھوتانی 68804 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات