جنوبی سمندری علاقے میں چینی بحریہ کی فوجی مشقیں جاری

جمعرات 23 جنوری 2014 06:39

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23جنوری۔2013ء)چین میں بحریہ کی فوجی مشقیں جنوبی سمندری علاقے میں جاری ہیں مشقوں میں چینی بحریہ کے تین بحری بیڑوں سمیت طیارہ بردار بحری جہازوں، آبدوزوں اور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا، مشقوں کے ابتدائی دور میں دشمن کے زیر سمندر ممکنہ بحری حملے کی صورت میں اینٹی سب میرین ہیلی کاپٹرز اور آبدوزوں نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کے ساتھ بحری بیڑوں کے ہیلی کاپٹرز نے سمندری حدود کی فضائی نگرانی کی مشقیں کی۔

متعلقہ عنوان :