مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس مئوخر، 10کی بجائے 25فروری کو ہوگا

جمعہ 7 فروری 2014 07:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7فروری۔2014ء) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس موخر کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دس فروری بروز پیر کی بجائے اب 25فروری کو ہوگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مصروفیات کے باعث موخر کیا گیا ہے ۔