جنوبی افریقہ،سونے کی کان میں پھنسے8 کان کنوں کی لاشیں برآمد

جمعہ 7 فروری 2014 07:57

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7فروری۔2014ء)جنوبی افریقہ میں سونے کی کان میں پھنسے نو میں سے 8 کان کنوں کی لاشیں ملی ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہاگیا ہے کہ دور تکوب میں سونے کی کان میں آتشزدگی کے بعد لاپتہ ہونے والے 9میں سے8 کان کنوں کی لاشیں ملی ہیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :