حکومت کے ساتھ ملاقات یا کمیٹی کے اجلاس کو فی الحال طلب نہیں کیا گیا، رحیم اللہ یوسفزئی
منگل 25 فروری 2014 07:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25فروری۔2014ء )طالبان سے مذاکرات کے لئے قائم کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ ملاقات یا کمیٹی کے اجلاس کو فی الحال طلب نہیں کیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ طالبان مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔ طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ غیر رسمی رابطے ہیں وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم کہتے ہیں کہ حالات ٹھیک ہوں گے تو ہی بات آگے بڑھے گی۔
دوسری جانب وزیرِاعظم کے مشیر برائے امورِ خارجہ اور قومی سلامتی سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ منگل کو کابینہ کے اجلاس میں طالبان سے مذاکرات پر مشاورت کی جائے گی۔پاکستان کے سرکار ی میڈیاکے مطابق سرتاج عزیز نے یہ بات اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ مذاکرات کا راستہ ابھی بند نہیں ہوا۔جبکہ حکومتی کمیٹی انتظار میں ہے کہ طالبان سے مذاکرات کا ’گرین سگنل‘ ملے اور بات چیت آگے بڑھے۔
خِیال رہے کہ کابینہ کے 20 جنوری کو ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ غیر معمولی صورتِ حال میں غیر معمولی اقدامات کرنا ہوں گے۔ تاہم اس اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظور نہیں ہوئی تھی۔اس اجلاس میں طالبان سے مذاکرات پر بھی بات ہوئی لیکن دہشت گردی کے حملے نہ رکنے کے پیِش نظر 23 جنوری کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا تھا۔29 جنوری کو جب پاکستان کے وزیرِاعظم ایوان میں آئے تو بہت سے لوگوں کا خیال تھا کہ وہ آپریشن کا اعلان کر سکتے ہیں لیکن انھوں نے امن کو ایک اور موقع دینے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کے لیے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دئیے جانے کا اعلان کیا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
منگل 25 فروری 2014 کی مزید خبریں
-
انڈر19ورلڈ کپ میں ایک اور چوہدری کا پتہ صاف ،پاکستان نے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، ٹیل اینڈر کی شاندار پرفارمنس ، حماد بٹ اور ... مزید
-
ایشیاء کپ کیلئے آج بنگلہ دیش میں میدان سجے گا،افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے‘ پاکستان ایونٹ کا انتہائی اہم میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا‘ فائنل معرکہ 8 مارچ کو میرپور ... مزید
-
پاکستان صرف ایشیا کپ نہیں ورلڈ ٹی 20بھی جیتے گی ، نجم سیٹھی ،بگ تھری کے معاملے پر ہمارا اصولی موقف ہے ،سب سے بات کرینگے جو بہتر ہوگا وہی کرینگے ، ڈومیسٹک میچ میں فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات ہورہی ہیں ... مزید
-
پی سی وائٹس نے ایک نمائشی میچ میں ڈپلومیٹس بلیوز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2رنز سے ہرا دیا،وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے28رنز بنائے، اس قسم کی تقریبات سے پاکستان کا نرم ... مزید
-
سینیٹ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم سے کھیلوں کی صورتحال کا خود جائزہ لیکر اصلاح احوال کی سفارش،سپورٹس بورڈ میں مالی بے ضابطگیوں ، خورد برد ، سپورٹس پالیسی پر عمل درآمداور عدالتی معاملات ... مزید
-
پاک بھارت مقابلے: مردوں کی کبڈی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دوسرا مرحلہ شروع،قومی ٹیم کے کھلاڑی اچھی فارم میں ہیں ، پریکٹس میچ میں غلطیوں کی نشاندہی کی جارہی ہے، ہیڈ کوچ غلام عباس
-
وزیراعظم کی ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت، ایسے منصوبے جو منصوبہ بندی سے بنائے گئے اور زیادہ عوامی مفاد کے حامل ہیں جلد از جلد مکمل کئے جائیں،نواز شریف کا اعلی سطحی اجلاس سے خطاب
-
صدر مملکت سے گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات ،اقتصادی راہداری سے گلگت بلتستان میں ترقی کی لہر آئے گی ،سیاحت کے فروغ کیلئے بھی خاطر خواہ اقدامات کئے جارہے ہیں، ممنون حسین
-
کراچی،بدامنی کا سلسلہ نہ تھم سکا ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 6افرادجان سے گئے
-
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن اراکین کی پشاور سمیت صوبے بھر میں بم دھماکوں ،ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی مذمت ،خیبر پختونخوا حکومت پرکڑی تنقید ، صوبے کو محفوظ بنانے کے لیے عملی ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات ... مزید
-
قائد اعظم جمہوریت اور عدل کا نظام چاہتے تھے، قائد کے نظریہ کو اپنے عمل اور اپنے کردار سے ثابت کریں،چیف جسٹس جسٹس تصدق حسین جیلانی
-
سینٹ کی اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس،ارکان پیپلز پارٹی پر برس پڑے ،پیپلز پارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے کیا اس نے حکومت سے مک مکا کر لیا ہے؟،پیپلز پارٹی کسی بھی اہم مسئلے پر احتجاج نہیں کرتی ،چیئرمین کا ... مزید
-
آواران،ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ،حملہ آوروں نے2لیویز اہلکاروں اور2پولیو ورکرز کو اغواء کرلیا
-
سینٹ ، انسداد غیرت کے نام پر قتل قوانین (فواجداری قوانین ترمیمی ) بل جائزے کے لئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد
-
سائبر کرائمز کے خاتمے کے لئے سائبر کرائمز بل تیا ر کر لیا گیا ہے، بلیغ الرحمن، بل کو حتمی منظوری کے لئے جلد وفاقی کابینہ کو پیش کر دیا جائیگا، سنٹر فار سائبر کرائمز بہتر طریقے سے کام کر رہا ہے اور ... مزید
-
قومی ترانہ و قومی پرچم، ریکارڈ بنانے کے لیے نئی جگہ کی تلاش ، قومی ترانہ پڑھنے اور قومی پرچم لہرانے کی تقریب کو زیادہ رجسٹریشن اور چھوٹی جگہ کے باعث ملتوی کیاگیا،رانا مشہود
-
طالبان کیخلاف آپریشن پر حکومت اختلاف کا شکار ہے ، شاہ محمود قریشی ، حکومت نے سات ماہ میں کوئی پالیسی نہیں بنائی ، اے پی سی کے فیصلوں کو فائل میں بند کردیا گیا ہے ، حکومتی وزراء کے بیانات سے قوم پریشانی ... مزید
-
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا،قومی سلامتی پالیسی کی منظوری متوقع،طالبان سے مذاکرات اور آپریشن کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع
-
تربت کے علاقے چاہ سر میں ایف سی کی گشتی پارٹی پر فائرنگ اور دستی بمو ں سے شرپسند وں کاحملہ، ایف سی کی جانب سے بر وقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں5 شرپسند ہلاک،3زخمی ہوگئے، شرپسندو ں کے قبضے سے بھا ری ... مزید
-
سپریم کورٹ میں زیر سماعت محکمانہ ترقیوں کے مقدمہ میں بیورو کریسی آمنے سامنے ، اوریا مقبول جان کیس میں 14 اعلیٰ افسران نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں دیدیں ، ان لینڈ ریونیو اور کسٹم ... مزید
-
یوکرین میں پارلیمنٹ سپیکر قائم مقام صدر مقرر، سابق صدر تاحال لاپتہ ، روس سے اچھے پڑوسیوں کی حیثیت سے برابری کی بنیاد پرنئے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں ، الیگزینڈر ٹرچینوف، رو س یو کر ین میں عسکری ... مزید
-
کبھی کسی ملک کیخلاف جارحانہ جنگ نہیں چھیڑی،چین، 1962 کے بعد سے بھارت اور چین کے درمیان سرحد پر کبھی کوئی ٹکراوٴ نہیں ہوا، ہم سرحد پر امن برقرار رکھنے کے اہل ہیں، سرحد پر امن پورے خطے کے لیے فائدے مند ... مزید
-
مصر ،عبوری وزیر اعظم حاذم الببلاوی مستعفی، ابراہیم ملہب ذمہ داریاں سنبھالیں گے
-
انجلینا جولی کا لبنان میں شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ ،شامی پناہ گزینوں سے ملاقات کی
-
امریکی مغوی فوجی کی طالبان قیدیوں کے ساتھ تبادلے کی بات چیت معطّل
-
چَک ہیگل ملکی فوج میں کمی کا منصوبہ کانگریس کے سامنے پیش کریں گے
-
ہولوکوسٹ سے بچ جانے والی طویل ترین عمر والی خاتون ایلس ہرٹز سومر 110 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
-
سیاسی بحران میں مداخلت کا منصوبہ نہیں ہے، تھائی فوج کے سربراہ
-
شامی جہادی گروہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک
-
کتے اپنے مالکان کی آوازیں سمجھتے ہیں؟،ہنگری میں کتوں کے ایم آر آئی سکین سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کا دماغ انسانی دماغ ہی کی طرح آوازوں پر ردعمل ظاہر کرتا ہے،عام آوازوں کے علاوہ رونے اور ہنسنے جیسی ... مزید
-
امریکہ میں پولیو سے ملتے جلتے وائرس کا حملہ،امریکہ پولیو سے پاک ملک ، لیکن اس سے پولیو سے ملتے جلتے کئی وائرس اعصابی نظام پر حملہ کر سکتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی عضو مفلوج ہو سکتا ہے،امریکی ڈاکٹرز
-
زمبابوے، سابق امریکی کانگریس رکن ملون رینولڈز کو ویزا ختم ہونے پر ملک بدر کر دیا گیا
-
عراق ،دو بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں 14افراد ہلاک
-
مذاکرات کیلئے پہلے بھی تیار ہوئے ، اب بھی تیار ہیں ، ملا فضل اللہ ، مذاکرات کیلئے حکومت نے پہل کی تو ہم دو قدم آگے بڑھائیں گے ، ملک بھر میں ہمارے ساتھیوں کو قتل کرنے والوں کو جانتے ہیں لیکن قوم کی خاطر ... مزید
-
شمالی وزیرستان‘گاڑی پر فائرنگ،طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین 3ساتھیوں سمیت ہلاک،عصمت اللہ شاہین کالعدم تحریک طالبان کے مرکزی شوریٰ کا سابق امیر تھا
-
پشاور، ایرا نی قو نصلیٹ کے قریب ایف سی چیک پو سٹ پر خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا،فا ئر نگ کے نتیجے میں 3ایف سی اہلکار جاں بحق،4ایف سی اہلکاروں سمیت 10افراد شدید زخمی ،کالعدم حزب المجاہدین ... مزید
-
عمران خان نے طالبان کے خلاف آپریشن کی مشروط حمایت کردی،مذاکرات بچانے کیلئے طالبان سیزفائرکااعلان کریں،عمران خان ،وزیرستان میں آپریشن کے بجائے جن طالبان نے فوجی شہیدکیے،ان کیخلاف کارروائی ہو،میڈیا ... مزید
-
ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا،چوہدری نثار علی خان ،یہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان میں کھیل نہیں ہوسکتا ، طالبان چاہیں تو میچ کھیلنے کیلئے تیار ہیں ، ایک میچ ہوجائے تو امید ... مزید
-
وفا قی حکو مت نے طالبان سے دوبا رہ مذاکرات کے لئے جنگ بندی کی شرط عا ئد کر دی ،طالبان کمیٹی کو جلد غیراعلانیہ رابطوں کے ذریعے آگاہ کردیا جائے گا،مولانا سمیع الحق ،مولانا یوسف شاہ اور پروفیسر ابراہیم ... مزید
-
امریکہ نے وزیراعظم کی درخواست پر ڈرون حملے معطل کئے ہوئے ہیں،سرتاج عزیز کا انکشاف، طالبان کے ساتھ مذاکرات دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے متاثر ہوئے،شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کر رہے ہیں کہ کس طرح ... مزید
-
حکومت ایک بار پھر 80 ء کی دہائی والی غلطی کرنے جارہی ہے ، شام کے معاملے پر خارجہ پالیسی تبدیل کردی گئی مگر ایوان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ،خورشید شاہ، طالبان کے حوالے سے بھی وزیراعظم ایوان کو آگاہ ... مزید
-
پاکستان اور افغانستان کا تجارت، سرمایہ کاری، زراعت و لائیو سٹاک،توانائی ، تعلیم اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے،پاکستان کی امداد سے افغانستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے اور ... مزید
-
سعودی عرب کا شامی باغیوں کیلئے پاکستان سے اسلحہ خریدنے پر غور ، غیر ملکی میڈیا کا دعویٰ ، دونوں ممالک کے درمیان بات چیت جاری ، معاملات طے پانے پر سعودی عرب طیارہ شکن میزائل اور اینٹی ٹینک راکٹ خریدے ... مزید
-
حکومتی کمیٹی نے رابطہ نہیں کیا،آپریشن سے لاکھوں بے گھر ہونگے،پروفیسر ابراہیم، الطاف حسین پاکستان اپنے لوگوں سے ملنے نہیں آ سکتے لیکن لندن میں بیٹھ کر آپریشن کا مطالبہ کر رہے ہیں، بیا ن
-
اعلیٰ عدلیہ میں 33ججوں کی اسامیاں خالی ہیں،قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش،نیب نے عدالتوں میں 46 ریفرنس داخل کئے 32 ریفرنسز کا فیصلہ‘ 19 میں سزا اور 11 ریفرنسوں میں برطرفیاں ہوئیں،وقفہ سوالات میں تحریری ... مزید
-
طالبان کی حمایتی جماعتوں پر پابندی لگنی چاہیے، پوری قوم طالبان کے خلاف متحد ہے، شرجیل انعام میمن،پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کا دہشتگردی کے خلاف موقف واضح ہے، ہم ہر حال میں امن چاہتے ہیں،تمام صحافیوں ... مزید
-
حکومت کاپٹرولیم مصنوعات پر 9روپے 40پیسے لیوی اور 17فیصد جی ایس ٹی وصول کرنے کا اعتراف،ایران پر عالمی پابندیوں کے باعث گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہیں ہوسکتا ، وزیرپٹرولیم،پابندیاں ختم ہوں گی تو تین ... مزید
-
جموں کی امپالا جیل میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے تشدد سے جاں بحق ہونے والے پسرور کے نوجوان شوکت علی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک ، بھارتی حکام نے واہگہ بارڈر پر شوکت علی کی ڈیڈ باڈی پاکستانی ... مزید
-
کراچی بدامنی کیس،سپریم کورٹ کا پولیس کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار،زمینوں پر قبضوں سے متعلق رپورٹ پر ایس پی انسداد تجاوزات کو طلب کرلیا، کراچی میں دس ہزار ملزمان گرفتار جبکہ 175 کے چالان انسداد ... مزید
-
پولو گراوٴنڈ ریفرنس ، آصف زرداری کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ،پولو گراوٴنڈ ریفرنس کی ابتدائی تفتیش نیب کے بجائے ایف آئی اے نے کی جو غیر قانونی ہے،گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے متعلق تفتیشی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.