سینٹ ، انسداد غیرت کے نام پر قتل قوانین (فواجداری قوانین ترمیمی ) بل جائزے کے لئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد

منگل 25 فروری 2014 07:27

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25فروری۔2014ء ) سینٹ نے سینٹر صغری امام کی طرف سے انسداد غیرت کے نام پر قتل قوانین (فواجداری قوانین ترمیمی ) بل جائزے کے لئے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔

(جاری ہے)

سوموار کے روز سینٹر صغری اما م نے تعزیرات پاکستان 1860 اور مجموعہ ضابطہ فوجداری 1898 میں مزید ترمیم کابل انسداد غیرت کے نام پر قتل قوانین (فوجداری قوانین ترمیمی ) بل ایوان میں پیش کیا جس کو چےئرمین سینٹ نےئر حسین بخاری نے جائزے کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپر د کر دیا۔

متعلقہ عنوان :