افغانستان میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن ، نو طالبان ہلاک کرنے کا دعویٰ

پیر 3 مارچ 2014 07:54

کابل ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3مارچ۔2014ء) افغانستان میں اتحادی و افغان فورسز نے مشترکہ آپریشن کے دوران 9طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے صوبہ لغمان کے مختلف علاقوں میں مشترکہ آپریشن اس دروان چار طالبان زخمی جبکہ پانچ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :