یوکرائن ‘بس بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں دھماکہ4 سروس مین اور 5 کان کن ہلاک

ہفتہ 12 جولائی 2014 07:15

کیو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12جولائی۔2014ء) یوکرائن میں ایک بس بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں دھماکے کے باعث 4 سروس مین اور 5 کان کنوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ خطہ ڈونسٹیک کے قصبہ کارلووفا میں 9 افراد اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی بس با#غیوں کی جانب سے بچھائی گئی گئی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 4 سروس مین اور 5 کان کنوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :