میرا ایمان ہے جو ڈیشل کمیشن کا فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، الیکشن اسی سال ہوں گے،عمران خان ، گلگت بلتستان کی عوام کے حالات بدلنے والے ہیں ،تحریک انصاف گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی، گوادر کاشغر روٹ سے گلگت بلتستان ترقی کرے گا ، نواز زرداری گٹھ جوڑ سے حالات پہلے سے بھی خراب ہو گئے، عوام الیکشن میں تحریک انصاف کو کامیاب کریں، ہم خیبرپختونخوا کی طرح گلگت کے حالات بھی بدلیں گے، تمام جماعتوں نے گلگت بلتستان کو نظر انداز کیا اب تک گلگت بلتستان کی عوام کی کوئی شناخت نہیں ، حکومت بنا کر عوام کو صحت تعلیم اور تمام بنیادی حقوق فراہم کریں گے، سکردو میں جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 29 مئی 2015 08:07
سکردو (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔29 مئی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام کے حالات بدلنے والے ہیں میرا ایمان ہے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا الیکشن اسی سال ہوں گے اور تحریک انصاف گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی ۔ گوادر کاشغر روٹ سے گلگت بلتستان ترقی کرے گا ۔ نواز زرداری گٹھ جوڑ کی وجہ سے گلگت بلتستان کے حالات پہلے سے بھی خراب ہو گئے عوام الیکشن میں تحریک انصاف کو کامیاب کریں ہم خیبرپختونخوا کی طرح گلگت کے حالات بھی بدلیں گے اگر تحریک انصاف کی گلگت میں حکومت بن گئی تو گلگت بلتستان کی عوام کو ان کا آئینی حق دے گی جو آج تک کسی بھی منتخب حکومت نے نہیں دیا ۔
تمام جماعتوں نے گلگت بلتستان کو نظر انداز کیا اب تک گلگت بلتستان کی عوام کی کوئی شناخت نہیں ، تیتر بٹیر کی طرح ہیں، گلگت میں حکومت بنا کر عوام کو صحت تعلیم اور تمام بنیادی حقوق فراہم کریں گے ۔(جاری ہے)
جمعرات کے روز سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ سکردو کی عوام باشعور ہو چکی خوشی ہے میرے دھرنے کی وجہ سے نوجوانوں میں شعور بیدا ہوا ۔
گلگت کی عوام میں شعور آ گیا اب تبدیلی کا راستہ کوئی دنیا کی طاقت نہیں روک سکتی ۔ انسان انسان بنتا ہی تب ہے جب اپنے حقوق کوسمجھنا شروع کرتا ہے ۔ عمران خان کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں ووٹ مانگنے کے لئے آپ کے پاس دینی و مذہبی جماعتیں آئیں گی لیکن آپ نے دینی جماعتوں اور مذہبی جماعتوں کی کارکردگی کو دیکھنا ہے کیا انصاف دیا ہے عوام کو ۔تحریک انصاف کے جوانوں سن لو اللہ نے مسلمانوں کے معاشرے کے لئے انصاف کو پسند کیا ہے کفر کا نظام چل سکتا ہے لیکن ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ۔ انصاف کے بغیر انسانی معاشرہ نہیں ہوتا ظلم کامعاشرہ ہوتا ہے ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ نواز زرداری لابی آپ سے ووٹ مانگنے آئے گا لیکن آپ نے اسے تین سوال ضرور پوچھنے ہیں اگر وہ جواب دے دیں تو آپ ان کو ووٹ دے دینا ۔ نواز زرداری سے پوچھنا آپ ووٹ تو ہم سے مانگتے ہو اپنا پیسہ کیوں باہر رکھا ہے نواز زرداری نے قوم کا پیسہ چوری کر کے منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک چھپا رکھا ہے ۔ نواز شریف کو الیکشں سے پہلے گلگت کی یاد آئی اس سے پہلے کدر تھے آج آ کر 47 ارب کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر کے گلگت کی عوام کے ضمیر کی قی مت لگا رہے ہیں میاں صاحب ضمیر کی کوئی قیمت نہیں ہوتی ۔ اب عوام باشعور ہو چکے ہیں تیسرا سوال ان سے پوچھیئے گا کہ کیا آپ نے بلدیاتی الیکشن کروائے ہیں کیوں نہیں کرائے اس لئے نہیں کرائے کیونکہ بلدیاتی الیکشن سے ان کے اختیارات کم ہو جاتے ہیں میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں جمہوریت کا مطلب کیا ہوتا ہے جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ ایک ہی شخص سارے اقتدار پر قابض ہو ۔ جمہوریت کا مطلب ہے اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کرنا ہے ۔ بلدیاتی الیکشن سے اختیارات گاؤں کی سطح پر منتقل ہوتے ہیں اور اپنے گاؤں کے فیصلے گاؤں کے لوگ کرتے ہیں ترقیاتی فنڈز گاؤں کی عوام کے مطابق خرچ ہوتے ہیں گاؤں کے عوام کو یہ حق ہوتا ہے کہ وہ حکومت کو ختم کر سکیں اگر ان کے کام نہیں ہوتے تو جتنا جمہوری نظام بہتر ہو گا اتنا ملک خوشحال ہو گا ۔ عمران خان نے کہا ہے کہ پہلی بار حکومت میں آئے اور 15 فیصد کی آبادی پر سب سے پہلے بلدیاتی الیکشن ہم خیبر پختونخوا میں کرا رہے ہیں اور 45 ہزار بلدیاتی نمائندے اقتدار میں آئیں گے ۔ لیکن پنجاب کی آبادی 60 فیصد ہے صرف 35 ہزار نمائندے اقتدار میں آئیں گے باقی اختیار بھی شہباز شریف کے پاس ہوں گے جو خود کو خادم اعلی کہلواتے ہیں اور لوگوں کو پولیس سے مرواتے ہیں عمران خان نے کہا ہے کہ آپ میرے بارے میں تحقیق کر لیں اگر دو سالوں میں میرے اوپر سفارش کرنے یا خیبرپختونخوا حکومت مں مداخلت کرنے یا کرپشن کا ایک بھی الزام ہو تو مجھے ووٹ نہ دینا ۔ عمران خان نے کہا کہ ایسی جمہوریت کا کوئی فائدہ نہیں جس میں سیاست دانوں کا احتساب نہ ہو جمہوریت میں ہر چیز میرٹ پر ہوتی ہے سفارش یا کرپشن کرنے کی کوئی جرات بھی نہیں کرتا ۔ عمران خان نے گلگت کی عوام کو یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں تحریک انصاف کا کامیاب کرائیں تحریک انصاف صوبے کی سڑکوں ، ہسپتالوں اور شعبہ تعلیم کے حالات بہتر کرے گی اور پشاور اور لاہور کی طرح گلگت میں بھی ہسپتالوں میں شوکت خانم طرز کا نظام ہو گا ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 29 مئی 2015 کی مزید خبریں
-
زمبابوے ٹیم کے کپتان پر پابندی مہمان ٹیم کے لئے کسی دھچکے سے کم نہیں ، فائدہ ہمیں ہوگا‘ اظہر علی
-
انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے، اب سری لنکا کی ٹیم بھی آئے گی، رانا مشہود، سپورٹس بورڈ پنجاب اور پی سی بی کے باہمی تعاون سے کرکٹ کی بحالی ممکن ہوئی،زمبابوے کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ سے صوبائی ... مزید
-
سری لنکا کیخلاف سیریز کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ، کاؤنٹی کھیلنے انگلینڈ جارہا ہوں ، سعیداجمل ،فارم میں ہوں ہر وقت کھیلنے کیلئے پراعتماد ہوں ، میڈیا میں میری فارم حوالے سے خبریں درست نہیں ، خصوصی ... مزید
-
زمبابوین ٹیم کو کپتان کے بعد ایک اور دھچکا ، آل راؤنڈر گریک اورین انجری کا شکار، گریک اورین ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں، اگلے دونوں میچز نہیں کھیلیں گے :ترجمان زمبابوے ٹیم
-
شعیب اختر کے پاس ہم وطنوں پر تنقید کے علاوہ کچھ نہیں ، قومی کرکٹ ٹیم پر الزامات کی بارش کردی ، ماضی میں ہمارے میچز کے نتائج ڈریسنگ روم میں ہی طے کرلیے جاتے تھے،کپتان کرکٹ کا شعور ہی نہیں رکھتے تھے، ... مزید
-
کراچی ،پولیس کی شہر میں موٹرسائیکلوں کی چوری اور جرائم کی روک تھام کیلئے سندھ حکومت سے ٹریکر لگانے کی سفارش
-
پنجاب کابینہ میں دھڑے بندی ،اختلافات کھل کرسامنے آگئے،صوبائی وزیرخزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کاقلمدان تبدیل کرنے کافیصلہ،راناثناء اللہ دوبارہ صوبائی وزیرقانون کاحلف اٹھائیں گے
-
مکانات پر قبضے چھڑ وا کر ملازمین کو جائز حق دلایا جائے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ،مکانات پر ناجائز قبضوں اور عدالتوں میں مقدمات کی پیروی نہ ہونے کی وجہ سے ملازمین دربدر ٹھوکریں کھا رہے ہیں،اچھی ... مزید
-
فیصل آباد،نوزائیدہ بچوں کو اغواء کرنے والے گرو ہ کی دائی کا کام کرنے والی تین خواتین گرفتار ، اغواء شدہ چار بچے برآمد ،درجنوں بچے بے اولاد جوڑوں کو فروخت کرنے کا انکشاف، مزید تفتیش جاری ،تفتیش کا ... مزید
-
حیدرآباد،تربت سے پی آئی اے کا طیارہ ہائی جیک کرنے والے دو مجرمو ں شہسوار بلوچ اور صابر بلوچ کو سینٹرل جیل میں پھانسی دیدی گئی
-
لاہور،پی ایس پی افسران میں سانحہ ڈسکہ میں پولیس کا موقف سنے بغیر حکومت کی جانب سے یکطرفہ فیصلہ ، ڈی پی او سیالکوٹ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے او ایس ڈی بنانے پر کھلبلی مچ گئی
-
لاہور ، سرکاری ہسپتالوں میں دہشت گرد حملے کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری
-
سابق صوبائی وزیر لیاقت شباب کو گرفتار کرلیا گیا
-
اسلام آباد ، پاک فضائیہ کا سابق ملازم نامعلوم خاتون کی فائرنگ سے قتل ،پولیس کی روایتی کارروائی ، 17سالہ نوجوان کو فائرنگ میں ہلاکت کی خبر چلادی
-
یوم تکبیرپرایٹم بم کے بانی اورمحسن پاکستان نظرانداز
-
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے پرسنل سیکرٹری کو بزنس کلاس لاؤنچ استعمال نہ کرنے پر وفاقی وزیر کا بھی بزنس کلاس لاؤنچ استعمال نہ کرنے کا فیصلہ ،ہمارے سٹاف کو بزنس کلاس میں اجازت نہیں تو ہمیں ... مزید
-
چیچہ وطنی، حا فظ قرا ٓن زیادتی کے بعد قتل،متوفی نماز مغرب کے بعد کھانا کھا کرگھر سے گیا اور لاپتہ ہوگیا جسکی نعش صبح کے وقت قبرستان سے ملی
-
امریکہ،داعش کی مالی معاونت کے الزام میں ایک شخص پر فرد جرم عائد
-
امریکی اراکین کانگریس کا کیوبا کے خلاف اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا عندیہ
-
سعودی عرب،یمنی صدر کے نزدیک گولہ باری میں دو سرحدی محافظ ہلاک،پانچ زخمی
-
سلووینیا ،ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال
-
انڈونیشیاء، ٹرک کھائی میں گرنے سے 17طلباء ہلاک ،5زخمی
-
ایکواڈور،تین مشتبہ سمگلرز گرفتار،2لاکھ کے قریب شارک مچھلیوں کے پر برآمد
-
اتحاد ایئرویز کا مالی سال 2014کے دوران خالص منافع 73 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
-
بھائی چارے کے ساتھ رہنے کی خواہش نے مغری کی پڑھی لکھی خواتین کو داعش میں شمولیت پر مجبور کردیا ،متعدد لڑکیاں پڑھی لکھی، ڈاکٹرز اور انجنئیرز بھی ہیں، پرآسائش زندگی چھوڑ کر داعش میں شامل ہوگئیں ، رپورٹ ... مزید
-
امریکی ریاست نبراسکا میں سزائے موت کا خاتمہ
-
مصر:قبطی عیسائی عمرہ ٹکٹ جیتنے میں کامیاب ہوگیا
-
حملے کا خطرہ ہوا تو سعودی عرب کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا جائے گا ۔ ایران کی سعودی عرب کو دھمکی ، خدشہ لاحق ہے سعودی عرب ”فیصلہ کن طوفان“آپریشن شام میں بھی شروع کرسکتا ہے۔ ایسی حالت میں عرب اور ایران ... مزید
-
اے پی سی ،اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر سیاسی جماعتیں متفق،کوئی چیز نہیں چھپائیں گے، نوازشریف ، منصوبے سے ملک بھر میں خوشحالی آئے گی ،توانائی کے شعبے میں 34 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی، احسن اقبال ... مزید
-
پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی مذمت، خطہ عدم توازن کا شکار ہوسکتا ہے،دفترخارجہ،پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف ہزاروں جانیں اور اربوں کا نقصان اٹھایا ہے ،پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں ... مزید
-
الیکشن کمیشن کی ریٹرننگ افسروں کو فارم 15 جلد از جلد بجھوانے کی ہدایت،پنجاب 21 ہزار ،سندھ 263 ، خیبرپختونخوا 15 ،فاٹا88، بلوچستان سے کوئی فارم موصول نہیں ہوا ،فارم 15 فراہم کرنے کے ذمہ دار ریٹرننگ افسر ... مزید
-
میرا ایمان ہے جو ڈیشل کمیشن کا فیصلہ ہمارے حق میں آئے گا، الیکشن اسی سال ہوں گے،عمران خان ، گلگت بلتستان کی عوام کے حالات بدلنے والے ہیں ،تحریک انصاف گلگت بلتستان سمیت پورے ملک میں حکومت بنائے گی، ... مزید
-
آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، سیکورٹی اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
-
ملک کے داخلی و خارجی دشمنوں کو ہر قیمت پرشکست دی جائے گی،چوہدری نثار،نیا دیکھے گی اس جنگ میں ہم کامیاب ہوں گے کیونکہ ہم حق کے راستے پر ہیں، اسلام کا چہرہ بگاڑ نے والے تشدد عناصر کو زورِ بازو سے روکنا ... مزید
-
رینٹل پاور پراجیکٹ،نیب کا راجا پرویز اشرف کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ،ریفرنس اختیارات کے غلط استعمال اور نیپرا قواعد کی خلاف ورزی کے الزام میں دائر کیا جائیگا، شاہد رفیع ، اسماعیل قریشی ،منور ... مزید
-
بھارت دہشتگردی کی سرپرستی چھوڑ دے، ہمیں کانٹے سے کانٹانکالناآتاہے، خواجہ آصف،بھارت پاکستان میں بدامنی پیداکرکے خودامن میں نہیں رہ سکتا، پاک فوج آخری دہشتگردکے ختم کرنے تک لڑے گی ، پاکستان افغانستان ... مزید
-
پاکستان اوربیلاروس کا تجارت ،معیشت، تعلیم ، دفاع میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق،دونوں ملکوں کے درمیاں تجارتی حجم کم ہے ، پاکستان کی لبرل سرمایہ کاری پالیسی سے بیلا روس کے سرمایہ کاروں کے لیے بہترین ... مزید
-
مشرف کی قیادت میں نئی سیاسی جماعت بنانے کیلئے تیاریاں شروع ،پاکستان مسلم لیگ،متحدہ مسلم لیگ اور یونائٹڈ مسلم لیگ میں سے کسی ایک نام سے سیاسی جماعت کا اعلان 7جون کو کراچی میں ہوگا،وزیر اعظم کے رویہ ... مزید
-
اے پی سی اے، این پی،جے یو آئی،تحریک انصاف،جمہوری وطن پارٹی ، نیشنل پارٹی کے تحفظات ختم،وزیراعظم نے فراخدلی دکھائی ہے،اسفندیارولی،یہ پاکستان کیلئے اہم منصوبہ ہے،مولانا فضل الرحمٰن،ہمارا مقصد ... مزید
-
شر یف برادران کے خلاف اتفا ق فاؤنڈری ریفر نس خارج،ری اوپن کی در خو است غیر موثر قرار،نواز شریف ، شہباز شر یف نے اتفاق فاؤنڈری کے نا م پر مختلف بنکوں سے 1 ارب6 کروڑ31 لاکھ 62 ہزار937 روپے کے کا قر ض حا صل ... مزید
-
کراچی، لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی شہر میں پائیدار امن و استحکام اورصنعتی ماحول کے حوالے سے کے سی سی آئی کی تجاویز اور خیالات کی تعریف ،سراج قاسم تیلی کی سربراہی میں بزنس مین گروپ کے وفد کی کورکمانڈرسے ... مزید
-
ملک دشمن سرگرمیوں میں متحرک 3ہزار افراد کو شناخت کر لیا،نیکٹا،سینیٹ کمیٹی داخلہ کو بریفنگ، ملک میں مدارس کی تعدادتقریباً 18 سے 29 ہزار ہے، مشبتہ اکاوٴنٹ بند کر دیے ، نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک 46 ... مزید
-
میڈیا کمیشن کیس،وزارت اطلاعات نے رپورٹ جمع کرادی،سپریم کورٹ نے پی بی اے عہدیداروں کو طلب کر لیا، پیمرا پر کروڑوں خرچ ہو رہے ہیں، تفصیلات نہیں بتائی جا رہی ہیں ، آرٹیکل 19 کے تحت آزادی اظہار رائے ہے ... مزید
-
بول نشریات کی عارضی معطلی کی درخواست
-
کراچی، ایگزیکٹ دفتر سے ملنے والی ایک لاکھ سے زائد جعلی ڈگریوں، ڈپلومہ سرٹیفکیٹس اور جعلی مہروں کی جانچ پڑتال جاری
-
ایم کیوایم نے شیڈوبجٹ 2015-16پیش کر دیا ، بی آئی ایس پی کی جگہ ا سے انکم جنریشن پروگرام کانام دیاجائے،گیس قیمتیں اوربجلی گیس پرٹیکس کم ، 5فیصدملکی پیداوارصحت اور5فیصدتعلیم پرخرچ کی جائے ، میٹروبس اوردیگرتعمیراتی ... مزید
-
الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر کے خلاف دو درخواستیں نمٹا دیں، دو بلدیاتی اُمیدواران نے کیپٹن صفدر پر مانسہرہ میں لیگی امیدواروں کی انتخابی مہم چلا نے اور ٹرانسفر و بجلی کے کھمبے نصب کروانے کا الزام ... مزید
-
سانحہ ڈسکہ کے بعد پولیس افسران اوراہلکاروں کی سکروٹنی پر غور،کریمنل ریکارڈ رکھنے والے والی ایس پیز ،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو اہم تعیناتیوں سے ہٹائے جانے کا امکان
-
ذوالفقارعلی مرزاکووزیرنہیں بنایاگیاتوقیادت سے ناراض ہوگئے ،سندھ میں گورنرراج کاکوئی امکان نہیں ،قائم علی شاہ ،سیاست میں آج کادوست کل کادشمن ہوتاہے،ذوالفقارمرزاکے پیچھے کچھ قوتیں ہیں ،صحافیوں ... مزید
-
اقتصادی راہداری منصوبے اتفاق رائے کا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے ،پرویز خٹک/مالک بلوچ ، اپوزیشن کی طاقتور آواز کو سنا ہو گیا،قومی معاملات کو اتفاق رائے سے حل کرنا اچھا اقدام ہے ، نجی ٹی وی سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.