روسی صدر نے تیسری عالمی جنگ چھڑنے کی وارننگ دے دی

ہفتہ 8 اپریل 2017 21:15

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) روسی صدر نے تیسری عالمی جنگ چھڑنے کی وارننگ دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام میں بشار الاسد کی افواج پر امریکا کے کروز میزائل حملوں کے بعد روس اور امریکا کے درمیان حالات کشیدہ ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے روسی صدر نے حالیہ بیان میں شام میں امریکی حملے کے بعد تیسری عالمی جنگ چھڑنے کی وارننگ دے دی ہے۔ روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں ملک کسی بھی وقت آمنے سامنے آ سکتے ہیں۔