احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے پر عارف علوی ودیگر کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 8 اپریل 2017 22:18

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء)پی ٹی آئی کے تحت پانی کے مسئلے پر کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے باہر احتجاج ہوا تھا جس میں رکن قومی اسمبلی عارف علوی،ارکان سندھ اسمبلی خرم شیر زمان ،ثمر علی خان اور ڈاکٹر سیما ضیا سمیت دیگر موجود تھے،کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ نے پی ٹی آئی کے ان ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور تین کونسلرز کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :