سیالکوٹ، وزیر اعظم گلو بل پر وگر ام کے 5قومی،11صو با ئی حلقو ں میں 47 کر وڑ90لا کھ سے زائدکی رقم سی103سکیمو ں کو مکمل کر نے حتمی فیصلہ ،فنڈز جا ری کر دیئے گئے

ہفتہ 8 اپریل 2017 21:46

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) وزیر اعظم گلو بل پر وگر ام کے تحت ضلع سیا لکو ٹ کے پا نچ قومی اور گیا ر ہ صو با ئی حلقو ں میں 47 کر وڑ90لا کھ 14 ہزاررو پے کی خطیر رقم سی103سکیمو ں کو مکمل کر نے کیلئے حتمی فیصلہ فنڈز جا ری کر دیئے گئے۔47 کروڑ کے زائد کی خطیر رقم سے ضلع سیالکوٹ کے 103دیہاتوں میںگلیاں، نالیاں ،سیوریج جبکہ ہنڈل اور کلوالی میں واٹر سپلائی سکیمیںمکمل کی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم گلوبل پروگرام کے تحت رانا شمیم احمد خان حلقہ این اے 112 کی 27سکیموں کیلئے 9کروڑ 61لاکھ 1ہزارسید افتخار الحسن ظاہرے شاہ کے حلقہ این اے 113کی 7سکیموں کیلئے 2کروڑ 28لاکھ ایک ہزار ،رانا عبدالستا ر خان کے حلقہ پی پی 124کی 8سکیموں کیلئے 3کروڑ 20لاکھ 34ہزار ،چوہدری محسن اشرف کے حلقہ پی پی 129کی 11سکیموں کیلئے 4کروڑ 26لاکھ 53ہزار ،محمد آصف باجوہ کے حلقہ پی پی 130کی 2سکیموں کیلئے 53لاکھ 37ہزار ،چوہدری ارشد جاوید وڑائچ کے حلقہ پی پی 131کی 8سکیموں کیلئے 5کروڑ 66لاکھ 98ہزار ،خواجہ محمد آصف کے حلقہ این اے 110کی 9سکیموں کیلئے 8کروڑ 96لاکھ 92ہزار ،رانا محمد اقبال ہرناہ کے حلقہ پی پی 121کی5سکیموں کیلئے ایک کروڑ 26لاکھ 18ہزار ،چوہدری محمد اکرام کے حلقہ پی پی 122کی 8سکیموں 4کروڑ 85لاکھ 49ہزارکیلئے ،محمد منشائ اللہ بٹ کے حلقہ پی پی 123کی 10سکیموں کیلئی4کروڑ 85لاکھ 23ہزار ،چوہدری منور گل کے حلقہ پی پی 127کی 4سکیموں کیلئے ایک کروڑ 16لاکھ 48ہزار ،چوہدری ارمغان سبحانی این اے 111کی 4سکیموں کیلئے ایک کروڑ 21لاکھ 39ہزار کی گرانٹس جاری کردی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ منصوبے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سیالکوٹ 3 سے 6ماہ میں مکمل کرے گا۔