کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اونچی ہِیل پہننے پر پابندی عائد

ہفتہ 8 اپریل 2017 22:11

ٹورنٹو (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ اتوار اپریل ء) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اونچی ہِیل پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کینڈا میں فیشن کی شوقین خواتین کو ایک غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اونچی ہِیل پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چونکہ اونچی ہیل پہننا صحت کے لیے نقصان دہ ہے اسی لیے اس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :