مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا پہلا فیز مکمل ہو گیا

دوسرے فیز میں 43،912 بلاکس میں خانہ و مردم شماری مکمل کی گئی ہے

پیر 8 مئی 2017 23:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا پہلا فیز مکمل ہو گیا ہے ، دوسرے فیز میں 43،912 بلاکس میں خانہ و مردم شماری مکمل کی گئی ہے ، آخری مرحلے میں43،911 بلاکس میں خانہ و مردم شماری ہوگی۔

(جاری ہے)

حکام ادارہ شماریات کے مطابق مردم شماری کا دوسرا مرحلہ 11تا24 مئی جاری رہے گا، مردم شماری کے دوسرے مرحلے کا پہلا فیز مکمل ہو گیا ہے ، دوسرے فیز میں 43،912 بلاکس میں خانہ و مردم شماری مکمل کی گئی ہے ، آخری مرحلے میں43،911 بلاکس میں خانہ و مردم شماری ہوگی۔ 11 تا13 مئی خانہ شماری مکمل کرلی جائیگی،14تا24مئی مردم شماری مکمل کی جائے گی،خانہ شماری3دن،مردم شماری11 دن جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :