کلکتہ ائیرپورٹ پر ایمرٹس ائیرلائن کے طیارے کو حادثہ، طیارہ گراونڈ کر دیا گیا

پیر 8 مئی 2017 19:26

کلکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ منگل مئی ء) کلکتہ ائیرپورٹ پر ایمرٹس ائیرلائن کے طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دبئی سے بھارتی شہر کلکتہ جانے والی ایمرٹس ائیرلائن کی پرواز ای کے 571 کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثہ کلکتہ ائیرپورٹ پر پیش آیا۔ ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے بعد طیارے کو فوری گراونڈ کر دیا گیا۔ حادثے کے باعث طیارے کے انجن کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :