کوئٹہ، اسلحہ کیس میں علی مددجتک اور میر صادق عمرانی عدالت میں پیش

دو گواہان کے بیان قلمبند، جرح مکمل، سماعت 24 اپریل تک ملتوی

بدھ 11 اپریل 2018 23:26

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 11 اپریل 2018ء)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں اسلحہ کیس میں پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر علی مددجتک اور سابق صوبائی وزیر میر صادق عمرانی عدالت میں پیش ہوئے سماعت کے دوران دو گواہان کا بیان قلمبند، جرح مکمل عدالت نے کیس کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :