
سعودی سفیر کی عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خلاف حقائق تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں،فواد چوہدری
ملاقات میں پاک سعودی تعلقات پر بات چیت کی گئی، نواز شریف کو این آر او دلوانے کا اس ملاقات سے کوئی تعلق ہے نہ ہی نواز شریف کا کوئی ذکر آیا،ترجمان پی ٹی آئی
جمعرات 2 اگست 2018 23:20

(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ سعودی سفیر کی چیئر مین تحری کانصاف سے ملاقات میں پاک سعودی تعلقات پر بات چیت کی گئی۔
نواز شریف کو این آر او دلوانے کا اس ملاقات سے کوئی تعلق ہے نہ ہی نواز شریف کا کوئی ذکر آیا، اس حوالے سے کسی قسم کا تاثر اجاگر کرنا یکسر غلط ، خلاف حقیقت اور قابل مذمت ہے۔ افواہ ساز عناصر مذموم ایجنڈہ ترک کریں اور اس قسم کی خبریں تراشنا بند کریں۔متعلقہ عنوان :
جمعرات 2 اگست 2018 کی مزید خبریں
-
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے متفقہ امیدوار لانے کا اعلان ، دھاندلی شدہ الیکشن کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج کرینگے ،آئندہ کے لائحہ ..
-
عمران کا بطور وزیر اعظم سپیکر ہائوس میں قیام کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس
-
ہم خیال جماعتوں نے تحریک انصاف کی بڑھتی نشستوں کا راستہ روکنے کا منصوبہ بنا لیا
-
سپریم کورٹ نے ڈڈوچہ ڈیم کی تعمیر سے متعلق پنجاب حکومت سے تین ہفتوں میں جواب طلب
-
نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد سادگی سے کیا جائے گا،
-
مجھے مسلسل ٹارگٹ کیا جارہا ہے، 11سال اپوزیشن میں رہنے کے بعد سب کو مجھ میں اب برائیاں نظر آرہی ہیں،علیم خان
-
سعودی سفیر کی عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خلاف حقائق تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں،فواد چوہدری
-
سپریم کورٹ ، لاہور سے پنجاب کے جنوبی اضلاع میں شوگر ملزکی منتقلی کو غیر قانونی قرار دینے سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیلوں کی سماعت20 اگست تک ملتوی
-
سیشن جج راو عبدالجبار خان کو سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں قائم خصوصی عدالت کیلئے رجسٹرار مقرر
-
وزیراعظم کی تقریب حلف بردری میں بھارت کھلاڑیوں اور عامر خان کو مدعو کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، تحریک انصاف
-
پاکستان سے پروٹوکول سیاست کا خاتمہ ہوچکا ، لال حویلی سے غریبوں کی بستی میں شفٹ ہورہا ہوں تاکہ انکے دکھ اور تکلیف کو محسوس کر سکوں
-
اپنی اتحادی جماعت ایم ایم اے سے مشاورت کے بعد حکومت سازی کے لئے بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کا فیصلہ کریں گے
-
یوسف رضاگیلانی ،ذوالفقارکھوسہ اوردیگرامیدواروں کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں مسترد
-
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر مملکت بنانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
-
نواز شریف ،ْ مریم نواز ،ْ کیپٹن (ر) محمد صفدر کی دو ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی
-
سیاست چھوڑنے کی خبروں کے بعد چوہدری نثار میدان میں،ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
-
خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 30 پر دوبارہ گنتی، مسلم لیگ (ن) کے ضیاء الرحمان کی 244 ووٹوں سے برتری برقرار
-
بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کا اقدام خود کشی
-
مسلم لیگ ن کی حکومت جاتے ہی پنجاب پولیس کے رنگ بدل گئے
-
اسٹبیلشمنٹ ملک ،میڈیا اور سیاست پر قبضہ کرنے جا رہی ہے،رانا ثناء اللہ
-
جہانگیر ترین کی شاہ زین بگٹی کو وفاق اور بلوچستان میںحکومت سازی کی دعوت
-
امجد صابری کے قاتل عارش کی سزا معطل کردی گئی
-
الیکشن 2018کے دوران پولنگ سٹیشنز پر ڈیوٹی سے انکاری اہلکاروں کو برطرف کرنے کی سفارش
-
ایل او سی پر اشتعال انگیزی، پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
-
الیکشن کمیشن کی رزلٹ ٹرانسمشن سسٹم کی ناکامی کی وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کمیٹی بنانے کی ہدایت
-
سپریم کورٹ نے طلال چوہدری کو توہین عدالت کیس میں 5 سال کے لیے نااہل قرار دیدیا
-
جہانگیر ترین نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد تحریک انصاف کی سربراہی پر نگاہیں مرکوز کر لیں
-
اپوزیشن جماعتوں کا انتخابی دھاندلی کیخلاف وائٹ پیپرتیار
-
منی لانڈرنگ اسکینڈل، فریال تالپور کے خلاف ثبوت مل گئے
-
کراچی میں سرکاری سکول سے سینکڑوں بیلٹ پیپرز برآمد
-
حساس اداروں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریمارکس عدالتی آرڈر سے حذف
-
ْبیرون ملک مقیم 200 پاکستانی ماہرین کی عمران خان کو اداروں کو بہتر بنانے کیلئے مفت خدمات کی پیشکش
-
پنجاب کے بلدیاتی اداروں کے منتخب سربراہان کا نواز شریف، مریم نوازاور شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
-
سی اے اے نے گوانگ زو میں پھنسے 300 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے شاہین ایئر انٹرنیشنل کو پرواز کی اجازت دے دی
-
سپریم کورٹ میں 222 کمپنیوں اورشخصیات کی جانب سے معاف کرائے گئے 54 ارب روپے کے قرضوں کے حوالے سے مقدمہ کی سماعت
-
ملک سے لوٹ کر باہر جانیو الی دولت واپس لانا حکومت کے پہلے سو دنوں کے ایجنڈے میں شامل ہے، اسد عمر
-
12 اگست سے قبل عمران خان کے لیے حلف اٹھانا ناممکن
-
رکن اسمبلی بننے والا وہ امیدوار جو اپنے والدین کی وفات کے 2 برس بعد پیدا ہوا
-
متحدہ اپوزیشن کا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ
-
کیا عمران خان وزارت عظمیٰ کے عہدے سے محروم رہ جائیں گے؟
-
بھارت نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر حملہ کر دیا
-
نواز شریف سے شہباز شریف سمیت13مسلم لیگی قائدین و سابق وزرا ء ، اہل خانہ اور وکلا کی ملاقات
-
لسٹ میں نام نہیں ،ْ تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کو بنی گالہ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا
-
چیف جسٹس نے چین میں پھنسے ہوئے 300 پاکستانیوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا
-
افغانستان ،ْکابل میں انڈین شہری سمیت تین غیر ملکی شہریوں کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا
-
دُبئی:پائلٹ نے دُبئی جانے والی فلائٹ بم سے اُڑانے کی دھمکی دے ڈالی
-
امریکی فوجیوں کی باقیات امریکا کے حوالے کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کا کم جونگ ان کا شکریہ
-
اسپین، پرواز سے قبل طیارے میں سیل فون کی بیٹری پھٹ گئی
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف مظاہرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.