لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی

جمعرات 2 اگست 2018 22:56

خانیوال۔2 اگست(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 2 اگست 2018ء)لاہور سے کراچی جانے والی کینٹینروں سے بھری مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق خانیوال ریلوے اسٹیشن پر لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی جو کہ کینٹینروں سے لدی ہوئی تھی ۔ ریلوے ذرائع نے بتایا کہ پٹڑی کا گیج کھلا ہوا تھا جسے سے مال گاڑی کی دو بوگیاں اتر گئیں ۔

متعلقہ عنوان :