Khawab Main Paaon Main Pazeb Dekhna

خواب میں پاؤں میں پازیب دیکھنا

Khawab Main Paaon Main Pazeb Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Paaon Main Pazeb Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Paaon Main Pazeb Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر مرد خواب میں دیکھے کہ اس کے پاؤں میں پازیب ہے تو اس کے رنج کی دلیل ہے او اگر چاندی کو دیکھے تو سختی کم تر ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ پازیب کا عورت کے لئے دیکھنا شوہر ہے اور دیکھنا اچھا ہے اور سونے کی دیکھنا عورتوں کے لئے ہے اور مردوں کے لئے حرام ہے۔
او ر اگر دیکھے کہ پازیب پاؤں سے نکالی ہے یا کھوئی گئی ہے تو دلیل ہے کہ وہ مر دل کے رنج سے نجات پائے گا۔

Your Thoughts and Comments