Open Menu

Khawab Main Khoobani Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Khoobani Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Khoobani Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Khoobani Dekhna

خواب میں خوبانی دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں زرد آلو اس کے وقت پر اگر شیریں ہے تو جس قدر زرد آلو کھائے گا ۔ اس شمار پر اس کو دینار ملیں گے ۔ اور اگر زرد آلو ترش ہے ۔ تو بیماری اور غم کی دلیل ہے ۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب مین زرد آلو کا دیکھنا کنیز یا مال ہے ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس نے زرد آلو کی گٹھلی توڑ کر کھائی ہے ، جو تلخ ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو غم پہنچے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ زرد آلو بے وقت بیماری ہے اور وقت پر اگر ترش ہے تو غم و اندوہ ہے اور اگر شیریں ہے تو منفعت ہے ۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation