- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Mun Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Mun Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Mun Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں منہ دیکھنا
(جاری ہے)
دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر نعمت اور روزی ملے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا منہ اچھا ہے دلیل ہے کہ نیک بات سنے گا ۔
اور اگر دیکھے کہ اس کے منہ کا گوشت گرا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے خون نکلا ہے ۔ دلیل ہے کہ کسی سے گفتگو کرے گا ۔ حضرت اسماعیل اشعت ؒ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے کیڑا یا کوئی جانور نکلا ہے ۔دلیل ہے کہ اس کے عیال میں سے ایک جدا ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے پلیدی نکلی ہے ۔دلیل ہے کہ جو سلوک کیا ہو گا احسان جتانے سے باطل ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے مروارید باہر نکالا ہے اور لوگوں نے اٹھایا ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کے علم سے فائدہ اٹھائیں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے منہ سے پلیدی ڈالتا ہے اور لوگ اس سے بھاگتے ہیں ۔ دلیل ہے کہ شاعر ہو گا اور لوگوں کی برائی کہے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے منہ پر مہر لگائی ہے اور لگانے والے کا پتہ نہیں ہے ۔ دلیل ہے کہ رسوا ہو گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ الیو م نختم علی افوا ھہم وتکمنا ایدیھم وتشھدار جلھم(آج ہم ان کے مونہوں پر مہر لگائیں گے اور ہم سے ان کے ہاتھ کلام کریں گے اور ان کے پاؤں گواہی دیں گے ) حضرت حافظ مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کے منہ سے اچھی چیز نکلی ہے ۔ دلیل ہے کہ اچھے مطلب کی باتیں کرے گا ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو تاویل اس کے خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ کوئی چیز منہ میں رکھی ہے اور وہ اچھی چیز تھی دلیل ہے کہ حلال چیز کھائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھنا سات وجہ پر ہے ۔ (۱)منزل(۲)خزا نہ(۳)کاموں کی کشائش(۴)مال (۵)حاجت(۶)وزیر(۷)دربان۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں میوہ دیکھنا یا اس سے متعلق کچھ دیکھنا
khwab mein mewa dekhna

خواب میں سورہ الحاقہ پڑھنا
Khawab main soorah al-haaqa parrhana

خواب میں باجرہ دیکھنا
khawab main bajrah dekhna

خواب میں مچھلی دیکھنا
khawab main machhli dekhna

خواب میں دیہات دیکھنا
khawab main dehaat dekhna

خواب میں ستارے دیکھنا
khawab main sitary dekhna

خواب میں بات کرنا
khawab main baat krna

خواب میں کتیرا دیکھنا
khawab main kateera dekhna

خواب میں بادام کا درخت دیکھنا
khawab main badaam ka darakht dekhna

خواب میں انڈ دیکھنا
khawab main anda dekhna

خواب میں ٹکسال کا کام کرنا
khawab main taksaal ka kam karna

خواب میں جوتے دیکھنا
Khawab main joty dekhna




