Open Menu

Khawab Main Saban Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Saban Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Saban Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Saban Dekhna

خواب میں صابن دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی میں دیکھے کہ اپنا کپڑا صابون سے دھوتا ہے دلیل ہے کہ برے کاموں سے رکے گا۔ اور اگر میں دیکھے کہ صابون کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال حرام کھائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی کو صابون کھانے کیلئے ہے ۔
اور اس نے کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال کسی کو کھانے کو دے گا۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا صابون ہے اور اس نے اپنا کپڑا دھویا ہے دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی ۔

اور اگر دیکھے کہ اپنا ہاتھ صابون سے دھویا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگوں سے الگ رہے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں صابون کا خریدنا فروخت کرنے سے بہتر ہے ۔ اور اگر صابون سفید ہے اور آگ پر خوشبو دیتا ہے ۔ تو نہایت عمدہ تاویل ہے ۔ اور میں صابون گر یعنی صابن بنانے والا سردار ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation