Open Menu

Khawab Main Cheel Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Cheel Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Cheel Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Cheel Dekhna

خواب میں چیل دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیل اس جگہ کے بادشاہ پر دلیل ہے ۔ اگر دیکھے کہ چیل اس کی تابعدار ہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب بڑا آدمی ہو گا ۔ اگر یہی خواب حاملہ عورت دیکھے۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ لڑکا جنے گی جو بادشاہ کا مقرب ہو گا حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔

اگر خواب دیکھے کہ چیل اس کے ہاتھ سے اڑگئی ہے تو اگر اس کی حاملہ عورت ہے تو بچہ مرا ہوا پیدا ہو گا ۔ یا یہ کہ وہ دینا سے سفر کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیل کا دیکھنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)متواضع ہونا (۲)بزرگواری(۳)فرزند(۴)مال۔

Browse More Islamic Dream Interpretation