Open Menu

Khawab Main Sanjd Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sanjd Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sanjd Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sanjd Dekhna

خواب میں سنجد دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ کہ خواب میں سنجد مال صالح ہے جو محنت سے حاصل ہو گا ۔ اگر دیکھے کہ اس نے سنجد خریدا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس نے سنجد کھایاہے دلیل ہے کہ مال کو عیال پر خرچ کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سنجد تین وجہ پر ہے ۔ (۱)مال جو محنت سے ملے گا (۲)مال جو بغیر محنت حاصل ہوگا۔ (۳)بدخو آدمی سے فائدہ اور نفع۔ 

Browse More Islamic Dream Interpretation