Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : ااسلا م علیکم۔ میرا سوال یہ ے کہ میں ما ستر کی طا لب علم ہوں۔ میری تعلیم پوری حونے والی ہے۔ کیا مجہے نوکری مل سکتی ے ۔۔اور کس ا دارے میں؟؟؟

05 Jul, 2015

سوال : سسلام.و.علیکم میری شادی کب ہو گی اور لو میرج ہو گی کہ نہی اپنے خاندان میں ہو گی۔ یا گیرخاندان ؟جسسے شادی ہوگی اس ک نام کا پہلا حرف کیا ہے ؟ اورنوکری میرا مستقبل کیسا ہو گا

05 Jul, 2015

سوال : جاب کب تک مل جا ئ گئ۔ ، کو ن سئ ماھ ماں، غور منت/پر ئوئت

05 Jul, 2015

سوال : سر میں پولیس یا فوج میں جانا چاھتا کیا میں جا سکتا ھوں؟

23 Jun, 2015

Q. Assalamualaikum. Mujy app sy sawal puchna hy k mera mustakbil kasa rahy ga. Or dusra ye k main jis sy mohobt karn wo muj sy dur jata hy or jis sy m dur jawn wo mry qareeb ata hy. Agr ap mry in sawalun ka jawab dain gy to m apka boht sukrguzar hun ga.

23 Jun, 2015

سوال : مجحے ینی تاریخ پیدائش تھیک طرح معلوم نہیں مہربانی کر کے میرا ستارہ بتا دیں

23 Jun, 2015

سوال : اسسلام و علیکم گزارش عرض یہ ہے کے مے اپ سے یہ پتا کرنا چاہتا تھا کے مے باہر ملک جانا چاہتا ہو کیا ایسا ہو سکتا ہے یا یہی پے میری گورنمنٹ جاب لگ سکتی ہے جس کے مے کوشش کر رہا ہوں ور پلیز یہ بھی بتا دے ک میری شادی کب تک ہو گی شکریہ سلمان فرام کراچی پاکستان

23 Jun, 2015

سوال : سلام---- سر مئرا کاروبار نھئ چل رھا--- وجا اور اسکا ھل بتا دئ

22 Jun, 2015

سوال : میں اپنی نوکری کے بارے میں پوچھنا چاھتی ھو کے کب اور کھاں لگے گی۔۱۲-۲-۲۰۱۵

22 Jun, 2015

سوال : میری دوسری جاب کب لگے گَئ اور تنخواھ کب بڑھے گئ

22 Jun, 2015

سوال : میری زنگی کیا ھو گی

22 Jun, 2015

سوال : میرے مستقبل کے بارے میں بتا دیں ۔۔۔ میں اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں ۔کیا میں اپنا کاروبار شروع کر سکوں گا اور کاروبار میں ترقی مل سکے گی۔ اور شادی کب کس سے ہو گی اور رشتہ داروں میں ہو گی یا باہر؟؟؟؟ شکریہ

22 Jun, 2015

سوال : سلا م : سر کا فی عرسے سے کوشس کر رہا ہو لکن سرکا ری نوکری لگ رہی پلز مجے بتادیے کے مری سرکاری نوکری کب تک لگے گی یا یہ ممکن نہی . مری تعلیم ایم کوم ہے .

04 Apr, 2015

سوال : میری جاب کب تک ہو گی کافی عرصہ انتظار کر رہا ہو کہی جاب ہی نی لگ رہی

04 Apr, 2015

سوال : سلام میرا نام سید ذ یشا ن ہے میری عمر ٣٠ سال ہے میرا پچھلے دو ہفتے میں ٣ ایکسیڈنٹ ہو چکے ہیں اور اس مہینے میں مالی نقصان بھی ہوا ہے .میں اپنی جاب میں بھی کافی پریشا ن ہو ں کیونکہ کوئی اچھی پرفارمنس نہیں دے پا رہا ہوں اور نئی جاب کی تلاش کرہا ہوں اپنے ملک اور بیرونے ملک میں . میں نے MBA اور ایم ا ے بھی کیا ہوا ہے . اور مزید ابھی CIMA کے final لیول کی تیاری کر رہا ہوں لیکن سہی سے تیاری نہیں کر پا رہا ہوں . میں کرایا کے مکان میں رہتا ہوں اور اتننے وسائل نہیں کے اپنا گھر ہو جاۓ . میری ٣ بیٹیاں ہیں اور ایک نیک بیٹے کی خواہش ہے اور میری بیوی بھی کافی کمزور اور بیمار رہنے لگی ہے . سمجھ نہیں آتا کیا کروں ذهنی دباؤں کا شکار ہوں جاؤں گا. میری زندگی میں سکون اور خوشالی کب آئی گی ؟ مجھ کو کیا کرنا چائے کے مجھ میری زندگی میں کمیانبی ملے . اور میں بیرونے ملک جاب کے حصول کے لئے کب جانا چا یہے .؟

04 Apr, 2015

سوال : سلام سر مین اپنی جاب کے بارے میں جانناچاھتی ھوں کافی عرصے سے ڈھونڈ رھی ھوں مگر جاب نی ملی میں جاننا چاھتی ھوں کے مجھے جاب کب تک ملے گی میں ایم-اے کر رھی ھوں اور آفس جاب کرنا چاھتی ھوں پلز جواب دیجے میں پھیلے بھی آپ سے سوال پوچھ چکی ھوں مگر جواب نی ملا

04 Apr, 2015

سوال : اسلام و علکم سر میرا سوال یہ ہے کہ میں نوکری کرتی ہوں . میری ترقی کب تک ہو گی . ٥ سال ہو گے ہے مجے نوکری کرتے ہوے . میں گورنمنٹ نوکری کرتی ہوں . واپڈا میں سٹینوگرافر کی پوسٹ پر . سر پلیز مجے جلدی بتا دیے کہ کب تک ہو گی ترقی . شکریہ

04 Apr, 2015

Records 341 To 360 (Total 757 Records)