Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میرا روزگار نی ہ..کوئی ب روزگار ملتا ہ تو کچھ عرصے بعد کوئی نہ کوئی مثلا ہوجاتا ہ اور مجے نوکری سے نکال دیا جاتا ہ اس بارے

04 Apr, 2015

سوال : اسلام علیکم! جناب میں گفتگو کو طول دیے بغیر اپنا سوال لکھنا چاہوں گا کہ برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ مجھے تجارت میں فائدہ ہو گا ےا نوکری میں۔ اور مجھے بتائیں کہ کون سا کاروبار اچھا رہے گا۔اور مستقبل میں کیا بہتر رہے گا۔ شکریہ

07 Feb, 2015

Q.

07 Feb, 2015

سوال : مجھے پوچھنا ہے کہ جس جگہ میں پچھلے 11 سال سے کام کررہا ہوں یہیں کام کرتے رہنا چاہیئے یا نوکری چھوڑ کر کچھ اور کر لینا چاہیئے۔

07 Feb, 2015

سوال : انعامی بانڈ کےبارے مین

07 Feb, 2015

سوال : میں اپنی نوکری اور شادی کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ نوکری کب تک مل جائے گی اور شادی کب تک ہو جائے گی ؟

07 Feb, 2015

سوال : میں کب نو کری حا صل کرو ں گا

07 Feb, 2015

Q.

07 Feb, 2015

سوال : جناب میری نوکری کے با ر ے میں بتا ئن ۔اور یہ بھی بتا دئں کۃ پا کشان میں ہو گی یا نہیں ۔اور میری شادی کب تک ہو گی ۔

07 Feb, 2015

سوال : میرے روزگار میں برکت اور ترقی کب ھو گی

07 Feb, 2015

Q. sslam- o- Aliakum mn aap sy apni shadi k bry mn janana chahta hn k 2015 mn meri shadi ho jaye gi ya nai agr nai to phr kb tk o go aur mn apny business k bary mn b janana chahta hn

07 Feb, 2015

سوال : مستقبل قریب میں ترقی کے امکانات کتنے ہیں ؟؟؟

04 Apr, 2015

سوال : اسالام وعلیکم۔ جناب میرا سوال یہ ہے کہ میں جس بھی کام کی شروعات کرتا ہوں اس میں مجھے نقصان ہوتا ہے۔میری نوکری جب سے لگی ہے تب سے لیکر اب تک میں بہت ٹنشن میں رہتا ہوں ایسے لگتا ہے کہ کسی نے کچھ کر رکھا ہے مجھ پرتعویزوغیرہ ۔ اس کے علاوہ میں جاننا چاہتا ہوں کہ میری شادی کب تک ہو گی اور جس لڑکی کو میں پسند کرتا ہوں اس سے ہو گی یا نہیں۔ لڑکی کا نام: صدف ایمبرین والد کانام:۔ مسلم خان والدہ کانام:، کوثرشاہین تاریخ پیدائش:۔ 1993-1-1 میرے سوال کا جواب مجھے کب تک مل جائے گا۔

04 Apr, 2015

سوال : مجھے نوکری کب ملی گی اور میرا تنگد ستی کب تک ختم ھو جا یُگی۔ میرے قسمت مپئ دولت ھے کھ نھی

04 Apr, 2015

سوال : السلام علیکم! جناب عالیِ گزارش یہ ہے کہ میں فہیم الدین الحمداللہ بر سرروزگار ہوں، اور شھید زلفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ہیڈ آفس میں کام کرتا ہوں، میں 19 ستمبر 2011 میں یہاں از اے کمپیوٹر آپریٹر لگا تھا، میں یہ جاننا چاھتا ہوں کہ کیا میں یہیں کام کروں، کیا میرا مستقبل یہاں بہتر ہے یا آگے کہیں اور نکلنے کی کوشش کروں، ویسے میرا ارادہ دبئی یا سعودی عرب جانے کا تھا۔ اور براہ مہربانی یہ بھی بتا دیجیئے کہ کیا پرائز بانڈ رکھنا میرے لئیے ابھی یا مستقبل میں فائدہ مند ہے۔ شکریہ

04 Apr, 2015

سوال : اہم ہدایات صرف اُردو میں ٹائپ شدہ سوالوں کے جواب دئیے جائیں گے۔ انگلش میں ہرگز سوال ٹائپ نہ کریں۔ نہ ہی رومن میں لکھیں۔ اگر آپ کو اُردو میں ٹائپنگ نہیں آتی تو یہاں پر کلک کریں، اور با آسانی انگلش سے اُردو میں تحریر کریں۔ اسکے بعد اس تحریر کو کاپی کرکے نیچے دئیے گئے خانے میں پیسٹ کریں-

04 Apr, 2015

سوال : میں صرف یہی پتا کرنا چاہتا ہوں ک کیا میں کسسی ک ساتھ مل کر یعنی شراکت داری کر سکتا ہوں یا کے نہی اور میرے حالات کب تک تھک ہو جائیں گے اور کیا میرا باہر کے ملک کا سفر ہے یا نہی شکریہ

04 Apr, 2015

Records 361 To 380 (Total 757 Records)