Open Menu

Career Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Career situations. Scroll down to explore Career Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Career by astrology.

کاروبار و نوکری سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : السلام علیکم۔۔۔ مجھے میرے مستقبل میں نوکری کے بارے میں آگاہ کر دیں کہ کس قسم کی نوکرے میرے لئے ٹھیک رھے گی۔ اور کب تک اچھی نوکری ملنے کے امکان ہیں۔

17 Feb, 2015

سوال : مجھے نو کر ی کب ملے گی

17 Feb, 2015

سوال : میں سعودی عربیہ میں کام کرتا ھوں .میری پروموشن کے لیے سب فائنل ہو گیا ہے پر کافی دن سے میرے آرڈر نہیں آ رہے جب کے کسی افسر کو کوئی اعتراض نہیں ہے اور وو میری پروموشن کرنا بھی چاہتے ہیں پر سمجھ نہیں آ رہی ابھی تک آرڈر کس لئے نہیں وصول ہو رہے . مہربانی کر کے بتا دیں کہ کب تک آرڈر آ جایں گے .

17 Feb, 2015

سوال : ميرا سوال . كيا اس سال ميرى جاب هو سكتى ح؟

17 Feb, 2015

سوال : میرا یہ سال کیسا رہے گا اور م کم یا نوکری کے بارے میں بتاے کچھ محبت ک حوالے سے

17 Feb, 2015

سوال : اسلام و علیکم ! سر میں نے چار سرکاری ملازمتوں میں اپلائی کیا ہوا تھا تو میرا نام تو چاروں ملازمتوں میں آ گیا ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ کیا ان چاروں ملازمتوں میں سے میری کوئی ملازمت لگے گی اس دفعہ جواب ضرور دیں۔ شکریہ

17 Feb, 2015

سوال : کیا مے امیر اوردولت مند بن جاؤ گا ؟

17 Feb, 2015

سوال : اسلام و علیکم میری فوم اور بیڈشیٹ کی دوکان هے پر مجهے نقصان ہورہاہے دوکان کا کرایہ بھی نہیں پورا ہوتا ہے کیا میں یہ کام دوسری جگہ منتقل کروں یا مجھے کوئی اور کام کرنا چاہیے اور کیا میں بیرون ملک جا سکتا ہوں یا پھر مجھے سرکاری نوکری مل سکتی ہے ؟

17 Feb, 2015

سوال : اسلام علیکم حضور میں کاروبار کرنا چہتا ہوں۔ براءِ مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔ کون سا کاروبار میرے لیئے مناسب ہوگا اور کن افراد کو میں اپنا پاٹنر بنا سکتا ہوں؟؟ ویسے میں زونگ فرینچائیز خولنا چاہتا ہوں جس میں آصف علی میرانی کو پاٹنر بنانے کا خیال ہے۔ برائے مہربانی میری رہنمائی فرئیں۔ شکریہ

07 Jan, 2015

سوال : السلام علیکم میں اپنے کام میں ترقی کے بارے میں اوراپنے مستقبیل کے بارے میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ نیا سال 2015 کیسا ہوگا میرے اورمیری صحت کےلیے شکریے کے ساتھ آپکا دُعا گو آصف علی [الریاض سعودی عریبیہ]

07 Jan, 2015

سوال : کاروبار

07 Jan, 2015

Records 401 To 420 (Total 757 Records)