Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : رات کے 2:30 am

15 Aug, 2014

Q.

01 Aug, 2014

سوال : میں نے ڈپلومہ کیا ہوا ہے اور اب انجینئرنگ کے لیے انسٹیٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلاماآباد میں اپلائ کیا ہے لیکن مجھے پریشانی یہ ہے کے داخلہ کے لیے میرے فیصد نمر کم ہیں جو کے ۶۴ بنتے ہیں لیکن کم سے کم ۷۵ سے زیادہ ہونے چاہئیں ا سوال یہ ہے کہ کیا میرا داخلہ ہو جاے گا۰اور اگر کوئ وظیفہ ہو تو بتا دیں

01 Aug, 2014

سوال : نجومی صاحب کیا مین آگے تعلم حاصل کر سکوں گی .....؟؟؟؟؟

01 Aug, 2014

سوال : اسلام علیکم، میں لینکس کے امتحان دینا چاہتا ہوں جو کہ بیرون ملک میں ہوتے ہیں۔ ایک دفعہ فیل ہو چکا ہوں جب کہ مجھے سب پیپر اتا تھا۔ اب پھیر جانا ھے۔ مگر روکاوٹ اجاتی ھے۔ ذیہن کام چھوڈ جاتا ھے۔ اب پیپر سر پر ہے کیا کروں؟

23 Jul, 2014

Q. sha a o a ma ap sy ya pouchana chata hu k ma ny f.a ky paper dey han oun k result kia ay ga pas ho jaao ga ya nahi aro ma pak army ma jana chata hu kia ma ja paao ga ya nahi plz sir ans me

23 Jul, 2014

سوال : ma ny B.A k paper diye hain punjab university say kya ap result k bry ma kch bta skty hn or mera next swal ya ha k ma clinical psychology ma master krna chahti h u kya mera ۔ selection thk ha ma kr paou ge k nai

23 Jul, 2014

سوال : ہ اسسلام علیکم میرا آپ سیے یہ سوال حیے کے میری تعلیم کتنی ہو گی اور میرا اب ١٢ کا نتیجہ بی آنا ہی کسا آے گا شکریہ

24 Jul, 2014

Q.

10 Jul, 2014

سوال : اسسلام و علیکم سر میرے ماما بابا دونوں کی وفات ہو چکی ہے میں اپنے گھر میں سب سے چھوٹا ہوں میں نے اس سال FA کے پیپر دیے ہیں میری خواہش ہے کے میں MA لیول تک پڑھوں لیکن میرے گھر والے سپورٹ نہیں کرتے میرے لئے مزید پڑھائی کرنا مشکل ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے مجھے اپنی پڑھائی کو جاری رکھنا چاہیے یا کچھ اور کرنا چاہیے اور اگر میں پاکستان سے بھر چلا جاوں تو میرے لئے کیسا رہے گا؟

10 Jul, 2014

سوال : سر پلیز پلیز پلیز مجھے اپ سے یہ پو چھنا ھے کہ کیا مین اپنی تعلیم مکمل کر پاو گی کی نہی مینے ایف۔ اے کیا ہوا ھے کیا اور پرھ سکو گی کہ نہی پلیز مجھے بتا دو پلیز پلیز پلیز پلیز

10 Jul, 2014

Records 181 To 200 (Total 279 Records)