Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : میں تعلیم کہاں تک حاصل کر سکوں گی ؟

11 Jun, 2014

سوال : تعلیم کہاں تک حاصل کر سکوں گی ؟ مھجا نوکری ملا گی یہ نی ؟

04 Jun, 2014

سوال : میری تعلیم کے بارے می بتا یے کے مستکبل می میری تعلیمی حالات کیسے ھوں گے ..........اور میری شادی کامیاب رہے گی یا نھی

13 May, 2014

سوال : میرے ایف اے 2 مئ سے شروع ہوے ہے.میں یہ جاننا چاہتا ہو کہ میرے پیپر کیسے ہو گے.

08 May, 2014

سوال : مجھے ا یم فل کر نا چا ھے یا بی-ایڈ؟؟؟

24 Apr, 2014

سوال : اسلام و علیکم میں mbbs کر چکا ہوں . اب مزید جاننا چاہتا ہوں کہ کونسا specialization کا شعبہ بہترین ہوگا میرے لئے . اور مجے پڑھائی کے لئے بیرونی ملک جانا چائیے یا پھر پاکستان میں ہی بہتر ہے

11 Apr, 2014

سوال : میرا تعلیم حاصل کرنے کو کیوں دل نہی کرتا

11 Apr, 2014

سوال : کیا میں ملک سے بھر جا سکتی ہوں ؟ میں کس ملک میں جاؤں گی ؟میری تعلیم کتنی ہو گی میری کسمت کے بارے میں بتائیں

11 Apr, 2014

سوال : مین بی کم کے پیپر کی بار دے چوکی ھون ھر بار سپلی ا جاتی ے مھجے کچھ سمج نی اتا اسا کیون ھوتا ے اور میری تایاری بی تھک ھوتی ے اور پیپر بی پھر بی سپلی کی واجا نی پاتا چلتی پلیز مجھے کوی ھل باتا دے

11 Apr, 2014

سوال : میں اپنی تعلیم کی وجہ سے بہت پریشان ہوں۔ میرا ایک پیپر پاس نہیں ھو رہا ھے۔ کیا مستقبل ھے میر۱ ؟ مجھے اس کے بارے میں کچھ بتائں؟ بس میرا مستقبل کیسا ھے؟

01 Apr, 2014

سوال : سلام و علیکم کیا مے این.سی.اے کا لج جا سکتی هو؟

28 Mar, 2014

Records 201 To 220 (Total 279 Records)