Open Menu

Education Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Education situations. Scroll down to explore Education Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Education by astrology.

تعلیم سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : ٖسلام سر مجھے اپنی تعلیم کے بارے میں پوچھنا ھے میں نے بی اے کیا ھے میں اگے پڑھنا چھاتی ھوں میرے لیے کونسی فیلڈ بھتر رھے گی ایم اےیا بی ایڈ اور کونسا شعبا بھتر رھے گا پلز جواب دیجے شکریا۔۔۔۔۔۔۔۔

11 Nov, 2014

Q. Main FA kr rha hn mujhe ye btayen k mera is se aagey kya plan hona chahiye jo mere liey behtar h

22 Nov, 2014

سوال : میں وکیل بننا چاھتی ھوں تو کیا یھ میرے لیے ٹیک ر ھے گا

22 Nov, 2014

سوال : کیا میں پی ایچ ڈی کے لیے باہر کے ملک جا سکوں گی اور کب تک ممکن ھو سگے گا. دوسرا میری شادی کب تک ھو گی.بھت دعایں اور وظیفے کیے ہیں اور کوشش بی جاری ہیں.

22 Nov, 2014

سوال : میرے لئے کونسا شعبہ صحیح رہے گا

22 Oct, 2014

سوال : مجے میری تلم ک بارے مے بٹے ک مے پرو گی اور میری شادی کہا ہو گی اپنو مے یا گیرو مے

23 Oct, 2014

سوال : سلام سر! سر مجھے اپنے مستقنل کے بارے میں پوچھنا ہے؟ وہ یہ کہ میں فل حال ملنان بہائودین زکریا یونیورسٹی میں زیر یعلیم ہو ں لیکن بی ایس سی کے بعد یہاں سے یعلیم جاری نہیں رکھنا چاہتا راولپنڈی جانا چاہتا ہوں۔۔۔۔ تو مجھے یہ بتا دیجیے کہ میرا وہاں جانا ٹھیک ہے یا میں یہاں سے ہی تعلیم جاری رکھوں وہ بہتر ہے۔۔۔ اور آخر میں مجھے یہ بتا دیں کہ میرا مستقبل کیسا رہے گا مجھے اچھی جوب ملے گی یا نہیں .۔۔۔ پیسے کے کیسے حالات رہے گے۔۔۔۔۔

11 Oct, 2014

سوال : میرا مستقبل کیا ھے

11 Oct, 2014

سوال : مری اقسمت میں تعلیم کہا ٹک ہے مجے پڑھنے کا مگھر بہت سے مسلے آ جاتے ہیں پلز مجے باتیے ک میں کیا کرو ...؟

11 Oct, 2014

سوال : اسلام علیکم سر جناب میں B.A طالب علم هوں مجهے تعلیم کو مکمل کرنے کے بعد مجهے کونسا نوکری اور کب ملے گی میں نے کمپیوٹر بهی کیا هیں عبدالرحمن قاضی آباد سٹاف ملیزآباد

11 Oct, 2014

سوال : کیا میں ایف اے میں پاسس ہو جاؤں گا

11 Oct, 2014

Records 161 To 180 (Total 279 Records)