Open Menu

Health Questions Asked from Astrology Experts and Astrologers

Zodiacs, hand lines, and date of birth influence Health situations. Scroll down to explore Health Questions Asked from Astrologer, Palmist and Astrologist for free. Find out predictions on your Health by astrology.

صحت سے متعلق اسٹرالوجر سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دیکھئیے

سوال : سلام میری شادی کو 1 سال 3 ماہ ھوگیا ہے اور اولاد نیہں ھوئی اآپ مجھے بتائیں کہ میرے اولاد کب تک ہوکی پلیز جواب ضرور دیجیے گا پہلے بھی میں نے سوال ای میل کیا تھا جواب نہیں اآیا پلیز

22 Aug, 2016

سوال : میں کافی سالوں سے بیمار ھوں میری صحت کب ٹھیک ھو گی

22 Aug, 2016

سوال : میری صحت بہت کمزور ہے .میرے ہر کام کے اندر رکاوٹ اور پریشانی رہتی ہے ،میرا معدہ کے اندر سوزش اور ورم ہے .میرا جسم بھاری رہتا ہے .سر درد رہتا ہے .جو بھی عمل یا وظیفہ پڑھتا ہو تو زیادہ فائدہ نہیں ہوتا.میرے جسم اور چہرے پے عجیب سی نحوست ہے .میں نے بہت علاج کرواۓ ہے لیکن کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا جزاک الله

02 Jan, 2016

سوال : ھما رے ھا ن اولا د کب ھو گی؟

22 Aug, 2016

سوال : کوچھ ٹائم پھیلے بھی ایسا ہویا تھا ک میں رات کو بستر پر پیشاب کیا تھا . آج پھر کیا میں بھوت پریشا هوں آپ مہربانی کر ک مجہے بتائو ک کیا مسلہ ہے .میرا کونٹیکٹ نمبر یہ ہے .٠٣١٥٨٩٣٠١٢٥. ویسے میں روز سوال جواب دیکھتا هوں .آپ کا شکر گزار رہوں گا .الله آپ کو سلامت رکھے .آمین

07 Jul, 2015

سوال : میں فروری سے اپنے اآپ کو بیمار محسوس کر رہا ہوں۔ مجھے پیٹ میں تکلیف ہے۔ اور شدید خوف ہے کہ میں سکت بیمار ہوں۔ ڈاکڑز کو بیھی چیک کروایا یے اور بھت سے ٹیسٹ بھی کرواہے ہیں لیکن سب سیھی اآہے ہیں۔ آپ مجھے بتاہے کہ میں کیا کروں۔

19 May, 2015

سوال : جںاب میں اپنے لکی پتھر کے بارے میں جاننا چاہتا ھوں

19 May, 2015

سوال : میرا سوال ہی ک میری بیٹی کو کیا واقعی کوئی بیماری ہے یا کوئی اثرات ہیں میری بیٹی کا نام ماہ روش شعیب ہے

22 Jan, 2015

سوال : مجھے گردے میں پتھری ھے جس کی مجھے تکلیف ھے اور میرا ویذا بھی آیا ھوا ھے فروری میں سعدی عرب جا رہا ہوں وہاں مجھے کوھی تکلیف نہ ہو جا ے مجھے بتاے میں کیا کروں.

26 Jan, 2015

Q. mera sawal ye hy k meri shadi ko 3 saal hogy hen olad nhn hy olad kb tak hogi meri sehat b thek nhn rehti

04 Apr, 2015

سوال : 2015 میر ا کیسا راہے گا۔

04 Apr, 2015

سوال : میرا ایک بیٹا ہے جس کا نام محمّد عمیر ہے اس کی عمر ٩ سال ہے وو ابھی تک نہیں چلتا ہے اپ بتا دیں کہ وو کب تک چلے گا

17 Feb, 2015

سوال : میرا نام حافظ ذیشان ہے اور میری بیوی کا نام کرن ہے ہماری شادی کو ایک سال ہو گیا ہے لیکن اھبی تک اولاد نہیں ہویَ پلیز ہمیں بتائیں ہمارے گھر اولاد کب پیدا ہو گی مہربانی فرما کر جواب ضرور دیں شکریہ

17 Feb, 2015

سوال : شوگر اور نیند نہ آنا رات کو ڈپریشن کی دوا ٥ سال سے کھا رھا ھوفماز قرآن سب چھوٹ گیے بیٹا قتل ھوا مجرموں کو جرم کیمطابق سزا نھی ھوی ۔ھر وقت غم و غصہ میں رھتا ھوں کام نھی کرسکتا ھاتھ پاوں ساتھ نھی دیتے

21 Nov, 2014

سوال : سر میں اپنے ستارا کے بارے میں مکمل پوچھنا چاھتا ھوں لکی نمبر اور پتھر وغیرھ

21 Nov, 2014

Q.

22 Nov, 2014

سوال : مری عمر ٢٩ہے مجھے ہاتھوں اور پاؤں کے نیچے کی جلد کی بیماری ہے جب میں ٣ سال کی تی اس وقت سے یہ بیماری مجھے ہے. پاؤں پہ ایک زکم بی بن جاتا ہے . میرا سوال یہ ہے ک مری یہ بیماری کب تخ ٹھیک ہو گے ؟ اور میری شادی کس نام کا لڑکے سے ہو گے؟؟ اس لڑکے کی ذات کیا ہو گے؟ میں سید ذات کی ہوں .

22 Oct, 2014

Records 21 To 40 (Total 62 Records)