
- Home
- Sports
- News
- Articles
- Cricket
- Cricket Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Papua New Guinea
- Namibia
- Football
- Football Home
- Pakistan
- Australia
- Bangladesh
- England
- India
- New Zealand
- South Africa
- Sri Lanka
- West Indies
- Zimbabwe
- Afghanistan
- Hong Kong
- Ireland
- Scotland
- Canada
- Kenya
- Netherlands
- Nepal
- United States Of America
- United Arab Emirates
- Korea
- Brazil
- Spain
- France
- Switzerland
- China
- Oman
- Albania
- Austria
- Belgium
- Croatia
- Czech Republic
- Germany
- Hungary
- Iceland
- Italy
- Northern Ireland
- Poland
- Portugal
- Republic Of Ireland
- Romania
- Russia
- Slovakia
- Sweden
- Turkey
- Ukraine
- Wales
- Qatar
- Japan
- Saudi Arabia
- Belarus
- Iran
- Serbia
- Argentina
- Palestine
- Finland
- Hockey
- Tennis
- Squash
- Boxing
- Wrestling
- Body Building
- More
- Gallery
- Videos
- Search
فٹبال ورلڈکپ ، جرمنی نے فاتح عالم کا تاج اپنے سر سجا لیا
Football World Cup Germany Fateh Alaam
میسی کچھ بھی نہ کرسکے، میراڈونا ثانی بننے کا خواب ادھورا رہ گیا برازیل کے ہاتھ سے ورلڈکپ بھی گیااور عزت بھی، ورلڈکپ میلے کے چند واقعات پر ایک نظر
اعجاز وسیم باکھری
منگل 3 فروری 2015
(جاری ہے)
24سال بعد لیوئنل میسی ارجنٹائن کو فائنل تک لے آئے تو ایک شور سے مچ گیا میسی 1986ء کی طرح میراڈونا ثانی بن کر اپنی ٹیم کو عالمی چیمپئن بنوائیں گے لیکن میسی کے سارے خواب ایکسٹرا ٹائم کے اختتام سے سات منٹ پہلے ماریو گوٹیز نے خاک میں ملا دئیے۔
موریو گوٹیز کو تجربہ کار سٹرائیکر اور عالمی ریکارڈ یافتہ کلوزے کی جگہ میدان میں اتارا گیا۔22سالہ کھلاڑی نے 36سالہ کلوزے کی جگہ میدان میں اترتے ہی حریف گول پوسٹ کو ہدف نشانہ بنا لیا اور ٹیم کمبی نیشن سے خوبصورت پاس کو اپنے سینے پر روکا اور فلائنگ کک سے ارجنٹائنی دفاع پاش پاش کردیا۔ فٹبال مقابلوں میں بہت کم مواقع ایسے دیکھنے کو ملتے ہیں جبکہ کوئی سٹرائیکر اپنے سینے پر پاس روکے اور ایک لمحہ تاخیرکیے بغیر بال کو پوسٹ کی راہ دکھا دے۔ ماریو نے بھی ایسا ہی کیا اور چند لمحات میں جرمن قوم کا ہیرو بن گیا۔ ماریوکا گول بھی خوبصورت تھا اورگول کرنے کے بعد کا منظر بھی قابل دید تھا۔ ماریو کا گول اس لحاظ سے خوبصورت تھا کہ اس میں سکیل اور کوالٹی نظر آئی اور شائقین کولمبیا کے روڈیگز کا گول بھول گئے جو روڈیگز نے ناک آؤٹ مرحلے میں کیا۔ جرمن ٹیم نے فائنل میں ارجنٹائن کے سامنے چیمپئنزکی طرح کھیل پیش کیا۔ ارجنٹائن اور میسی کے فینز کا خیال تھا کہ ان ٹیم فائنل میں فیورٹ ہے لیکن برازیل کو ذلیل کرنے کے بعد جس طرح جرمن ٹیم کا طوطی بول رہا تھا اور ایونٹ کی خطرناک ٹیم کا درجہ لاہم الیون کو حاصل ہوگیا تھا اس کے مقابلے میں اکلوتے میسی اور ان کی ٹیم فیورٹ کی حیثیت نہیں رکھتی تھی۔ ہاں، فائنل معرکہ مزید سخت ہوتا اگر ارجنٹائنی سٹار ڈی ماریا بینچ پر نہ بیٹھے ہوتے۔ ڈی ماریا کوارٹرفائنل میں زخمی ہوگئے جس کا ارجنٹائن کو شدید نقصان پہنچا۔ ڈی ماریا اگر میسی کے ساتھ میدان میں ہوتے تو یہ دونوں لاویزی اور ہیوگیان کے ساتھ ملکر کلوزے، ملر، اوزل، گوٹیز، کروز، سمیع خدیرہ، شوائن سٹائیگر کی ٹیم کڑی ٹکر دیتے لیکن اس کے باوجود بھی ارجنٹائن نے جرمن ٹیم کیخلاف شاندار فٹبال کھیلی۔ سابق ورلڈ چیمپئن کپتان میراڈونا کا فائنل کے اختتام پر کہنا تھا کہ ہمارا پرچم شکست کے باوجود بھی بلند ہے اور انہیں فخر ہے کہ ارجنٹائنی کھلاڑیوں نے اپنی قوم کو رسوا نہیں ہونے دیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ارجنٹائن نے شاندار فٹبال کھیلی اور اگر میچ پنالٹیز پر چلا جاتا تو شاید جرمنی کو اتنی آسان فتح نہ ملتی۔ فیفا فٹبال ورلڈکپ 2014ء کئی لحاظ سے یاد رکھا جائیگا۔ ٹورنامنٹ میں کئی نشیب و فراز دیکھنے میں آئے، دفاعی چیمپئن سپین اور 2006ء کی عالمی چیمپئن اٹلی پہلے ہی راؤنڈ کے مہمان بنے جبکہ سپرسٹارز سے سجی برطانوی ٹیم بھی پہلے ہی راؤنڈ میں گھر روانہ ہوئی اورکرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال بھی سرتوڑکوششوں کے باوجود اگلے مرحلے تک نہ پہنچ سکی۔ کمزور سمجھی جانیوالی الجزائر ٹیم نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا تو کولمبیا نے کوارٹرفائنل میں برازیل کے ساتھ ٹکر لی۔ یوروگوائے کے سٹکرائیکر سواریز کو حریف کھلاڑی کو دانتوں سے کاٹنے پر 9میچز کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ڈیاگو میراڈونا نے فیفا پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاکہ ’فیفا کی جانب سے دی گئی سزا شرمناک ہے اور فیفا کو مداحوں کے جذبات کا کوئی خیال نہیں ہے۔ بس اس بات کی کسر وہ گئی تھی کہ سواریز کو ہتھکڑیاں پہنا دیتے اور گوانتانامو بھیج دیتے۔میرا ڈونا گزشتہ ورلڈکپ میں ارجنٹائن کے کوچ رہے ہیں اور ارجنٹائن کو کوارٹرفائنل میں جرمنی نے 4-0سے شکست دیکر گھر کی راہ دکھا دی تھی۔ میراڈونا اس ورلڈکپ میں سٹیڈیم میں تو نظر نہیں آئے البتہ وہ ٹی وی پر خوب تبصرے نگاری کرتے رہے۔ فائنل کے اختتام پر میراڈونا نے میسی کو گولڈن بال دئیے جانے اور ٹورنامنٹ کا بہترین پلیئر کا ایوارڈ دئیے جانے پر خوب تنقید کی۔میراڈونا کا کہنا ہے کہ ان کے پسندیدہ کھلاڑی لیونل میسی عالمی کپ کے ’گولڈن بال‘ ایوارڈ کے حقدار نہیں تھے۔میراڈونا کے بقول ’میں میسی پر زمین و آسمان نچھاور کر سکتا ہوں، لیکن جب مارکیٹنگ یا کاروباری دنیا کے لوگ چاہتے ہیں کہ میسی کو وہ ایوارڈ دے دیا جائے جس کا وہ حقدار نہیں ہے تو میرے نزدیک یہ بات غلط ہے۔یہ سچ ہے کہ گروپ میچوں میں میراڈونا کی طرح 10 نمبر کی شرٹ پہننے والے لیونل میسی چارگول کرنے میں کامیاب رہے لیکن ناک آوٴٹ مرحلے میں وہ کوئی گول نہیں سکے۔سوٴٹزر لینڈ کے خلاف فتح میں میسی نے اہم کردار ادا کیا تھا جس کی بدولت ارجنٹائن عالمی کپ کی آخری 16 ٹیموں میں شامل ہو گیا، لیکن اس کے بعد ہالینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں میسی مشکل کا شکار نظر آئے۔اسی طرح جرمنی کے خلاف فائنل میچ میں اگرچہ میسی مخالف ٹیم کے لیے کبھی کبھی خطرہ بنتے رہے لیکن انھوں نے اپنی ٹیم کو برتری دلانے کا ایک موقع ضائع کر دیا جسے شائقین نے برادشت نہیں کیا۔ایورارڈ کے بعد میراڈونا کا مزید کہنا تھا: ’ مجھے نظر آ رہا تھا کہ جب میسی کو ایوراڈ لینے کے لیے بْلایا گیا تو وہ سٹیج پر نہیں جانا چاہ رہے تھے۔ میراڈونا کا کہنا تھا کہ ’گولڈن بال‘ ایوراڈ کے اصل حقدار کولمبیا کے جیمز راڈریگز تھے کیونکہ برازیل میں ان کا کھیل سب سے اچھا تھا۔تاہم میراڈونا نے جرمنی کے خلاف اپنی قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انھیں فخر ہے کہ ارجنٹائن اتنا اچھا کھیلا۔’ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے بھی اپنا پرچم بلند رکھا’جرمنی ارجنٹائن کی دفاعی لائن میں غلط فہمی کی وجہ سے جیت گیا لیکن میچ کے دوران ایسا کوئی وقت نہیں آیا کہ جب جرمنی ہم سے بہتر کھیلا ہو۔ جرمنی کے کھلاڑیوں نے ہماری ٹیم کی عزت کی، اور یہ عزت ہمارے لڑکوں نے خود میدان میں کمائی ہے۔ حالیہ ورلڈکپ میزبان برازیل کیلئے بہت بھیانک خواب ثابت ہوا۔برازیلین ٹیم نے ناک آؤٹ مرحلے میں کمال کھیل پیش کیا، ماہرین برازیل کو چیمپئن کا درجہ دے رہے تھے ، نیمار اور سلوا نے اپنی ٹیم کو اس مقام تک لاکھڑا کیا جہاں برازیلین ٹیم کو ہونا چاہئے تھا لیکن قسمت نے برازیلین ٹیم کے ساتھ وہ کھیل کھیلا جس کا برازیلین ٹیم کے حریفوں نے بھی خواب میں بھی نہیں دیکھا ہوگا۔ سیمی فائنل میں جرمنی کیخلاف پہلے تیس منٹوں میں پانچ گول جب ہوئے تو کلیجہ حلق میں آگیا۔ ڈیاگو سلوا برازیل کے کپتان ہیں اور برازیلین ٹیم کے سب سے کامیاب دفاعی کھلاڑی ہیں، سلوا کو کولمبیا کیخلاف کوارٹرفائنل میں ییلو کارڈ دکھا کر اگلے میچ سے برطرف کردیا گیا تھا جبکہ کولمبین ٹیم نے نیمار کی کمرپر گہری چھوٹ لگاکر اسے ٹورنامنٹ سے ہی آؤٹ کردیا۔ جرمنی کیخلاف سیمی فائنل میں برازیلین ٹیم ان دو سٹارز کے بغیر میدان میں اتری تو یوں لگا جیسے بے دانت شیر گیدڑوں کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں اور بہت بری طرح چت ہوگئے۔ برازیل کی شکست پر سب سکتے میں تھے ، ہارنے والے بھی جیتنے والے بھی، برازیلین کوچ شکست پر مستعفی ہوگئے جبکہ ہالینڈ کیخلاف تیسری پوزیشن کے میچ میں بھی برازیلین ٹیم تین صفر سے مات کھا گئی اور ناقدین نے اسے برازیلین ٹیم کی موت قرار دیا تاہم حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ سب کو یقین ہے کہ برازیلین ٹیم دوبارہ اپنے اصلی روپ میں آئے گی اور ماضی کی طرح سب سے نمایاں کھیل پیش کریگی۔مزید مضامین :
Your Thoughts and Comments

ایشیاء کپ2022ء

نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز2022ء

پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈ2022ء

انگلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ2022ء

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء
-
کرکٹ
- مرکزی صفحہ
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
فٹبال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- ہاکی
- ٹینس
- سکواش
- باکسنگ
- ریسلنگ
- تن سازی
- کبڈی
-
ٹیبل ٹینس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
-
سنوکر
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
باسکٹ بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
رگبی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
بیڈمنٹن
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
والی بال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
گولف
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
ویٹ لفٹنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
-
کراٹے
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
-
سائیکلنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
-
ایتھلیٹکس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
-
کوہ پیمائی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
نیزہ بازی
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
-
گھڑ سواری
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
-
شطرنج
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
-
جوڈو
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
-
سکریبل
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
-
مارشل آرٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
سومنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
ای سپورٹس
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
پیرا گلائیڈنگ
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
-
فٹسال
- مرکزی صفحہ
- خبریں
- مضامین
- گیلریز
- ویڈیوز
- آسٹریلیا
- بنگلہ دیش
- انگلینڈ
- انڈیا
- نیوزی لینڈ
- پاکستان
- سائوتھ افریقہ
- سری لنکا
- ویسٹ انڈیز
- زمبابوے
- افغانستان
- ہانگ کانگ
- آئر لینڈ
- سکاٹ لینڈ
- کینیڈا
- کینیا
- نیدرلینڈ
- نیپال
- امریکہ
- متحدہ عرب امارات
- کوریا
- برازیل
- سپین
- فرانس
- سوٹزر لینڈ
- چائینہ
- عمان
- البانیہ
- آسٹریا
- بیلجیئم
- کروشیا
- چیک ریپبلک
- جرمنی
- ہنگری
- آئس لینڈ
- اٹلی
- شمالی آئر لینڈ
- پولینڈ
- پرتگال
- جمہوریہ آئر لینڈ
- رومانیہ
- روس
- سلو واکیہ
- سویڈن
- ترکی
- یوکرائن
- ویلز
- قطر
- جاپان
- سعودی عرب
- بیلاروس
- ایران
- سربیا
- ارجنٹینا
- فلسطین
- فن لینڈ
- تائیوان
- پاوپوا نیوگنی
- نممبیا
- مصر
- اسرائیل
تازہ ترین کھیلوں کی خبریں
-
گرانڈکراچی فٹ بال کپ مدھو محمڈن نے جیت لیا
-
بی سی بی نے سریدھرن سری رام کو قومی ٹیم کا تکنیکی مشیر مقرر کر دیا
-
ثانیہ مرزا کا سنسناٹی اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز دوسرے رائونڈ میں سفر تمام
-
کھیل نوجوانو ں کوسماجی برائیوں سے دور رکھتے ہیں۔جہانداد خان
-
انٹرڈیپارٹمنٹ نیٹ بال چیمپین شپ 22 ستمبر سے شروع ہوگی
-
ورلڈ ٹین پن بائولنگ کپ رواں سال نومبر میں کھیلا جائے گا
مشہور کھلاڑی اور انکی تفصیلات

لیوک جونگوے

عاشر قریشی

جیسن محمد

عبداللہ شفیق

عبدالرزاق

عارش علی خان

محمد محسن

اوبس پائینار

عبدالرحما ن

بین وائٹ

بیورن ہینڈرکس

ہاشم آملا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.