عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مستحکم

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 50200، دس گرام سونے کی قیمت 42028 روپے کی سطح پر مستحکم رہی

پیر 10 جولائی 2017 19:58

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا، پاکستان میں مستحکم
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2017ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 29 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1213 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق 7 روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 50200، دس گرام سونے کی قیمت 42028 روپے کی سطح پر مستحکم رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 720 روپے پر برقرار رہی۔

ماہرین کے مطابق سرمایہ کار سونے کے بجائے ڈالر کی خریداری میں زیادہ دلچسپی لے رہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ سونے کی کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے، عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حالیہ کمی سے مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مزید سستا ہوسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ