پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,429کی سطح پر بند

جمعرات 2 جنوری 2020 20:53

پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 4,429کی سطح پر بند
کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2020ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,429کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.029 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 5,965 رہی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.318بلین روپے رہی جبکہ پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 810.225 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 589.400ملین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 488.249 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 373.369 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 209.328 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 118.840ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 49.955 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 46.345ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 21.438ملین روپے اورکاپرکے سودوں کی مالیت 3.917 ملین روپے رہی۔

اسی طرح ایگریکلچرل کموڈٹیزمیںکاٹن کی 7 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3.748 ملین روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..