حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھو گئی

6 ماہ میں ٹی بلز،انوسٹمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری1.40ارب ڈالر تک پہنچ گئی

جمعہ 3 جنوری 2020 19:45

حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھو گئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جنوری2020ء) تاریخ میں پہلی بار حکومتی بانڈز میں غیر ملکی سرمایہ کاری ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ بیرونی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی معیشت پر بھرپور اعتماد کیا جا رہا ہے ، حکومتی طویل اور قلیل مدتی بانڈز میں سرمایہ کاری ریکارڈ سطح کو چھو گئی۔

(جاری ہے)

مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں ٹی بلز اور پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز میں سرمایہ کاری ایک ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی ہے ۔

اس عرصے میں امریکہ سے 66 کروڑ ڈالر، برطانیہ سے 75 کروڑ ڈالر اور عرب امارات سے 7 کروڑ ڈالر کی حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری ہوئی۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق آئی ایم ایف، ورلڈ بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد بڑھا ہے ۔ماہرین کے مطابق زائد شرح سود کے باعث بھی بیرونی سرمایہ کار حکومتی بانڈز میں سرمایہ کاری کررہے ہیں،مگر بانڈز کی مدت میعادپوری ہونے کی صورت میں روپے پر دبابڑھ سکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی