لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان

پیر 18 اگست 2014 21:21

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس8.65پوائینٹس کے اضافہ کے ساتھ 5137.53 پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر84کمپنیوں کا کاروبارہوا۔18کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ،10 کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ56کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میں کل8لاکھ83ہزار900حصص کا کاروبار ہو ا۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میں پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائینز کارپوریشن لمیٹڈکے3 لاکھ36 ہزار حصص۔ لفارج پاکستان سیمنٹ لمیٹڈکے2 لاکھ91ہزار حِصص۔جبکہ بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے92ہزار500حِصص فروخت ہوئے۔سب سے زیاد ہ اضافہ اٹلس بیٹری لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت6.10روپے بڑھ گئی ۔سب سے زیادہ کمی پاکستان پٹرولیئم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت 3.38 روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ