لانگ مارچ اور دھرنوں کی وجہ سے دو ہفتے کے دوران قومی معیشت کو 450 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ،توانائی اور انفراسٹرکچر کے میگا ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کو بھی بریک لگ گئی،سیاسی غیر یقینی ختم ہونے کی صورت میں معیشت کو دوبارہ مستحکم کرنے میں کئی ماہ لگ جائیں گے ، اقتصادی ماہرین

اتوار 24 اگست 2014 14:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) وزارت خزانہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنے کی وجہ سے مجموعی ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے ، 8 اگست سے اب تک روپے کی قدر میں 2 روپے 83 پیسے سے زیادہ کی کمی آ چکی ہے جو گزشتہ پانچ ماہ کے دوران مقامی کرنسی کو پہنچنے والا سب سے بڑا دھچکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق روپے کی قدر میں کمی سے 150 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے ، اس سے مہنگائی میں بھی مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود ڈالر مہنگا ہونے سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کمی کا مکمل فائدہ صارفین کو منتقل نہیں کیا جا سکے گا۔ سٹاک مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے بھی قومی معیشت کو 300 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے شیئرز فروخت کرنے کا رجحان جاری ہے 11 اگست کو صرف ایک دن کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1300 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ سیاسی غیر یقینی ختم ہونے کی صورت میں معیشت کو دوبارہ مستحکم کرنے میں کئی ماہ لگ جائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ

ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ