لاہور، محکمہ لائیوسٹاک میں جانوروں کی نیلامی

بدھ 24 دسمبر 2014 20:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24دسمبر 2014ء ) محکمہ لائیوسٹاک کے جانوروں کے فارمز پر جانوروں کی نیلامی کی جا رہی ہے ہر خاص وعام کو مطلع کیا جاتا ہے کے گورنمنٹ تجرباتی فارم مویشیاں بہادرنگر اوکاڑہ جو کہ فیصل آباد روڈ پر اوکاڑہ سے 18کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور گورنمنٹ تجرباتی فارم مویشیاں قادرآباد ضلع ساہیوال میں نیلامی کی جا رہی ہے خواہش مند حضرات وقت مقررہ پر پہنچ کر اس نادر موقع سے فاہدہ اٹھائیں۔

(جاری ہے)

ادارہ تحقیقات افزائش حیوانات بہادرنگراکاڑہ میں نیلامی کی پہلی تاریخ مورخہ 29-12-2014،دوسری تاریخ مورخہ05-01-2015اور تیسری تاریخ مورخہ12-01-2015ہے۔ گورنمنٹ تجرباتی فارم مویشیاں بہادرنگراکاڑہ میں نیلامی کی پہلی تاریخ مورخہ30-12-201،دوسری تاریخ مورخہ06-01-2015 اور تیسری تاریخ مورخہ 13-01-2015ہے اورگورنمنٹ تجرباتی فارم مویشیاں قادرآباد ضلع ساہیوال میں نیلامی کی پہلی تاریخ مورخہ31-12-2014اور دوسری تاریخ مورخہ06-01-2015ہے۔خواہشمند خواتین و حضرات اس نادر موقع سے فاہدہ اٹھا سکتے ہیں اور نیلامی کی شرائط موقع پر پڑھ کر سنائی جائے گیں مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے ادار ہ ہذاکے فون نمبر 044-2661181پر رابط کر سکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان