پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ریکار ڈ توڑنے کا سلسلہ جاری، 70 ہزار کی تاریخی بلند سطح عبور کرلی

منگل 9 اپریل 2024 20:39

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ریکار ڈ توڑنے کا سلسلہ جاری، 70 ہزار کی تاریخی بلند سطح عبور کرلی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج مارکیٹ کا ریکار ڈ توڑنے کا سلسلہ جاری،70ہزار کی تاریخی بلند سطح عبور کرلی،منتخب حکومت کے قیام کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک ایکس چینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

دوسرے کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 524ٍ پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 144 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 511 پوائنٹس اضافے سے تاریخ میں پہلی بار 70 ہزار کی حد عبور کر گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 41 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 511 پوائنٹس یا 0.73 فیصد اضافے کے بعد 70 ہزار 131 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1203 پوائنٹس اضافے کے بعد 69 ہزار پوائنٹس کی نئی بٴْلند ترین سطح پر پہنچاتھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل

نائجیریا  میں   ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں  15مئی تک    جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..

ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم  کی  کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی  بیان

این بی پی کوجاری کیلنڈرسال  کی پہلی سہ ماہی میں  9.708 ارب روپے کاخالص منافع  ہوا

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا

ماڑی گیس  کمپنی کے منافع   میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران  سالانہ بنیاد پر  28 فیصد  اضافہ ہوا،رپورٹ