ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا

پیر 29 اپریل 2024 13:49

ملک میں سیمنٹ کی  ریٹیل قیمتوں میں ایک  ہفتے کے دوران استحکام رہا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اپریل2024ء) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا۔ پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 25 اپریل کو ختم ہونےوالے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1227 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1227 روپے تھی۔

(جاری ہے)

اسی طرح جنوبی ریجن میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1202 روپے رہی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1202 روپے تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1210، راولپنڈی 1199، گوجرانوالہ 1250، سیالکوٹ 1240، لاہور 1280، فیصل آباد 1240، سرگودھا1220، ملتان 1229 ، بہاولپور 1250 ،پشاور 1200، بنوں 1177، کراچی 1171، حیدرآباد 1180، سکھر 1300، لاڑکانہ 1173،کوئٹہ 1210 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1177 روپے ریکارڈکی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

اسٹیٹ بینک نے ملک کی معیشت کی صورتحال سے متعلق ششماہی رپورٹ جاری کردی‘ اوسط مہنگائی کی 23 سے 25 فیصد کے ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی، 100 انڈیکس 531پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار 62پوائنٹ کی نفسیاتی حد  عبور کر ..

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی

سندھ کے انڈسٹریل زونز میں انفرااسٹرکچر کو بہتر بنایا گیا ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان برقرار 100انڈکس نے 74 ہزار کی ایک اورنفسیاتی حد کوعبورکرلیا

ملک میں موٹرسائیکلز کی فروخت میں  کمی، تھری ویلرز کی فروخت میں اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1200 روپے  کمی ریکارڈ

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے معاشرے کے تمام طبقات کردار ادا کریں، کاشف انور

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی  ای ڈی ایف پراجیکٹس کا جامع جائزہ لینے کی ہدایت

نائجیریا  میں   عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے درخواستیں جمع کرنے کی کل آخری تاریخ ہے   ،ٹی ڈی اے ..

کراچی میں   بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے   درخواستیں جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ، ٹی ..

جام کمال خان سے تمیمی گروپ اور سینٹورس مال کے سی ای اوز  کی ملاقات