ماہ اپریل کے دوران چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 1.9ملین ڈالر کی کمی

رواں سال 26.4ملین ڈالر ز کمائے گئے ،گزشتہ سال اسی عرصے میں28.3ملین ڈالر کا زر مبادلہ کمایا گیا

اتوار 24 مئی 2015 16:38

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) رواں مالی سال میں ماہ اپریل کے دوران چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 1.9ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں اپریل 2014ء کے دوران چمڑے کے ملبوسات کی برآمدات سے 28.3ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا جبکہ رواں مالی سال میں ماہ اپریل کے دوران چمڑے کے ملبوسات کی ملکی درآمدات کا حجم 26.4ملین ڈالر تک کم ہوگیا۔ اسطرح صرف ایک ماہ کے دوران گزشتہ سال کے مقابلہ میں چمڑے کے ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 19لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین