واٹس ایپ کا اپنی ایپ بہت جلد اردو زبان میں متعارف کرانے کا اعلان

پیر 27 جولائی 2015 22:57

واٹس ایپ کا اپنی ایپ بہت جلد اردو زبان میں متعارف کرانے کا اعلان

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء)معروف میسنجر اپلیکشن واٹس ایپ نے اپنی ایپ بہت جلد اردو زبان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں سماجی رابطے کی موبائل اپلیکشن واٹس ایپ کو نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے مگر کم تعلیم یافتہ افراد کے لیے انگریزی میں ہونے کے باعث اسے استعمال کرنا مشکل ثابت ہوتا ہے تاہم اب یہ بہت جلد قومی زبان اردو میں دستیاب ہوگی۔

جی ہاں واٹس ایپ کا اردو ورڑن بہت جلد آئی او ایس اور آنڈرائیڈ ڈیوائس کے لیے دستیاب ہوگا۔جیسا سب کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ ایس ایم ایس کا بہترین متبادل بن کر سامنے آیا ہے مگر اکثر لوگوں کو ٹائپنگ کے لیے رومن اردو کا سہارا لینا پڑتا ہے۔تاہم اردو ورژن ان لوگوں کے لیے اہم ثابت ہوگا جو انگلش سے واقف نہیں خاص طور پر دیہی علاقے کے رہائشیوں کو اس سے بہت فائدہ ہوگا۔

(جاری ہے)

واٹس ایپ کے ٹرانسلیٹر ایڈمنسٹریٹر احسن سعید نے فیس بک پر اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے تین ماہ کے اندر کافی کام کرکے اردو کو 18 ویں زبان بنا دیا ہے جو آنڈرائیڈ ڈیوائس پر واٹس ایپ پر مکمل ترجمہ ہوچکی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسا رضاکار مترجموں کی مدد کے بغیر ممکن نہ تھا جنھوں نے محض اردو سے محبت کے لیے تمام تر کوششیں کیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کے ایس ای 100 انڈیکس کے تحت شامل کمپنیوں کے منافع میں  29فیصدکااضافہ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 01 پیسہ  کی کمی ریکارڈ

جاز کا  15 ارب روپے مالیت کے سکوک کے اجرا کی کامیابی کے ساتھ تکمیل کا اعلان

زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ

کراچی سے سٹریٹ کرائمز کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے، ایازمیمن

برآمدات کے فروغ کیلئے جدت اورتخلیقی صلاحیتوں پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے،احسن ظفر بختاوری

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سجاول میں گیس کے بڑے ذخائردریافت کر لئے

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا ..

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

میاں نوازشریف کا پارٹی صدربننا تازہ ہواکا جھونکا ثابت ہوگا،میاں زاہد حسین

سی ڈی این ایس ،جاری مالی  سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے  1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل